ETV Bharat / state

Do not Carry Prohibited Items on Hajj: حج پر ممنوعہ اشیاء ساتھ نہ لے جائیں - حج پر ممنوعہ اشیاء ساتھ نہ لے جائیں

عازمین حج کو پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ ٹکٹ وغیرہ دیے جاتے ہیں اس میں زیادہ تر حاجی بورڈنگ کارڈ کو بیگس میں رکھ دیتے ہیں اور وہ بھول جاتے ہیں ایئرپورٹ پر جب انہیں روکا جاتا ہے تو یاد نہیں ہونے کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تلاش کے بعد وہ سامان ان کے بیگس سے ہی نکلتے ہیں لہٰذا عازمین حج کو چاہیے کہ جب وہ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے پہنچیں تو یہ سارے کاغذات ہاتھ میں لےکر داخل ہوں. Do not Carry Prohibited Items on Hajj

15470570
15470570
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 2:29 PM IST

گیار، بہار: گیا ہوائی اڈے کی طرح کولکاتا ہوائی اڈے پر عازمین حج کی خدمت میں رضاکاروں کی بڑی جماعت موجود نہیں ہوگی لہٰذا عازمین حج انٹرنیشنل ہوائی سروس کے اصول و ضوابط پر سختی سے عمل کریں۔ پہلے سے مکمل شرائط اور پابندیوں سے واقف ہوں۔ خاص طور پر سفر میں اپنے ساتھ کن کن سامانوں کو لیکر جانا ہے، ہینڈ بیگ میں کون سامان ساتھ ہوگا اور کون سے سامانوں کو لیگج بیگ میں لیکر جانے کی اجازت ہوگی تاکہ ہوائی اڈے پر واقع کسٹمس ڈیپارٹمنٹ کی چیکنگ کے دوران انہیں پیکنگ لیگج بیگس کو کھولنا نہیں پڑے اگر ایسا ہوتا ہے تو نہ صرف عازمین حج کو پریشانیوں کا سامنا ہوگا بلکہ اس سے وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے طیارے کی متعینہ وقت پر پرواز میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔ Do not Carry Prohibited Items on Hajj

حج پر ممنوعہ اشیاء ساتھ نہ لے جائیں

انہوں نے کہا کہ گیا ایئر پورٹ کا ایک بڑا تجربہ یہ بھی ہے کہ عازمین حج کو پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ ٹکٹ وغیرہ دیے جاتے ہیں اس میں زیادہ تر حاجی بورڈنگ کارڈ کو بیگس میں رکھ دیتے ہیں اور وہ بھول جاتے ہیں ایئرپورٹ پر جب انہیں روکا جاتا ہے تو یاد نہیں ہونے کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تلاش کے بعد وہ سامان ان کے بیگس سے ہی نکلتے ہیں لہٰذا عازمین حج کو چاہیے کہ جب وہ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے پہنچیں تو یہ سارے کاغذات ہاتھ میں لےکر داخل ہوں۔ بغیر اس کے سیکورٹی گارڈز اندر داخل نہیں ہونے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

عازمین حج سفر حج کے دوران ممنوعہ اشیاء ہرگز ساتھ لیکر نہیں جائیں کیونکہ انہیں ہوائی اڈے پر ہی نکال دیا جاتا ہے انٹرنیشنل ہوائی سروس قوانین کا پورا خیال رکھیں۔ اس سلسلے میں موتی کریمی کہتے ہیں کہ واپسی میں بھی دیکھا جاتا ہے کہ حاجی اپنے بیگس میں سونے کے زیورات لیکر آتے ہیں اور کسٹم ڈیوٹی چارج لگ جاتا ہے اگر بل وغیرہ نہیں ہوتا ہے تو ضبط ہوجاتا ہے واضح رہے کہ اس مرتبہ ضلع گیا کے بجائے کولکاتا سے بہار کے عازمین حج کی پرواز ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.