ETV Bharat / state

کیمور: ڈسٹرکٹ کورونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح - District Corona Vaccination Center

بہار کے ضلع کیمورمیں کورونا ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لانے کی غرض سے ریاستی صحت کمیٹی کی ہدایت کے مطابق ضلعی آفس کے احاطہ میں ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ 'ڈسٹرکٹ کورونا ویکسینیشن سینٹر' کا افتتاح کیا گیا۔

کیمورمیں ڈی ایم نےڈسٹرکٹ کورونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 10:51 PM IST

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نودیپ شکلا نے کہا کہ یہ ویکسینیشن سینٹر صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک چلے گا۔
کیمورمیں ڈی ایم نےڈسٹرکٹ کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کیا

کوئی بھی آسانی سے جا کر ویکسین لے سکتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کی 18 سال کی عمر کے لوگوں کو ویکسینیشن سینٹر میں کووڈ 19 کے ٹیکے لگائے جائیں گے جو آج سے باضابطہ کام کرنا شروع ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:دربھنگہ میں کورونا ویکیسینیشن کے تئیں لوگوں میں بیداری

ڈسٹرکٹ کورونا ویکسینیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر کیمور، سول سرجن کیمور، ایڈیشنل کلکٹر کیمور، ضلعی اقلیتی بہبود آفیسر کیمور، ضلعی خزانچی کیمور اور دیگر اعلی عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.