ETV Bharat / state

ڈی ایم نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - BIHAR

ریاست بہار کے ضلع گیا کے ضلع مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ کی قیادت ضلع میں ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی ایم نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 21, 2019, 4:14 AM IST

Updated : May 21, 2019, 4:24 PM IST

میٹنگ میں ابھیشیک سنگھ نے تمام بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرز کو ہدایت دی کہ جن علاقوں میں بیت الخلاء کی تعمیر کی گئی ہے اسکا پیسہ ادا کر دیا جائے اور یہ کام 31 مئی سے پہلےہونا ضرووری ہے۔

ابھیشیک سنگھ نے مزید کہا کہ اگر باقی رقم کی ادائیگی 31 مئی تک نہیں ہوئی تو متعلقہ بی ڈی او کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے عوامی شکایت حل ایکٹ کے تحت کیمپ لگا کر زیر التوا شکایتوں کو حل کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

ابھیشیک سنگھ نے تمام نگر پنچایت کو ہدایت دی کی ہے کہ جب تک مانسون شروع نہیں ہوتا ہے کسی بھی علاقے میں پینے کے پانی کی کمی نہیں ہونی چاہئے۔

گیا: ڈی ایم نے میٹنگ میں متعدد ہدایت دی

گیا کے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ کی قیادت میں کلکٹریٹ کے اجلاس ضلع بھر میں ہوئے  کاموں کا جائزہ لتنے کے متعلق ہفتہ وار میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

میٹنگ میں ابھیشیک سنگھ نے تمام بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کو ہدایت دی کہ جس بھی علاقے میں بیت الخلاء کی تعمیر کی گئی ہے اسکا پیسہ ادا کر دیا جائے اور یہ کام ۳۱ مئی سے پہلے کیا جائے۔

ابھیشیک سنگھ نے مزید کیا کہ اگر باقی رقم کی ادائیگی ۳۱ مئی تک نہیں ہوئی تو متعلقہ بی ڈی او کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے عوامی شکایت حل ایکٹ کے تحت کیمپ لگا کر التوا میں پڑے شکایتوں کو حل کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

ابھیشیک سنگھ نے سبھی نگر پنچایت کو ہدایت دی کی ہے کہ جب تک مانسون شروع نہیں ہوتا ہے کسی بھی علاقے میں پینے کے پانی کی کمی نہیں ہونی چاہئے۔   

Last Updated : May 21, 2019, 4:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.