ETV Bharat / state

ارریہ: ضلع پریشد شگفتہ عظیم نے ماسک تقسیم کیے - محکمہ صحت و مرکزی حکومت

ایک طرف ملک بھر میں ہوئے ان لاک کی وجہ سے زندگی معمول پر لوٹ رہی ہے، وہیں دوسری جانب محکمہ صحت و مرکزی حکومت اب بھی عوام سے احتیاط برتنے کے لیے مسلسل اپیل کر رہی ہے.

ارریہ: ضلع پریشد شگفتہ عظیم نے ماسک تقسیم کیے

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 5:35 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں کورونا وائرس کیسز پوری طرح ختم بھی نہیں ہوئے اور لوگ بازاروں اور دیگر عوامی جگہوں پر بغیر کسی روک ٹوک کے بغیر ماسک لگائے گھومتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، شہر کے علاوہ دیہی علاقوں کا بھی تقریباً یہی حال ہے، اسی ضمن میں ضلع پریشد رکن شگفتہ عظیم آج اپنے حلقے مدن پور میں لوگوں سے ملاقات کر ان کے درمیان ماسک تقسیم کرتے ہعئے اسے ضروی قرار دیا ہے۔

ارریہ: ضلع پریشد شگفتہ عظیم نے ماسک تقسیم کیے
اس سلسلے میں شگفتہ عظیم نے کہا کہ ہمیں اپنی حفاظت خود کرنی ہے، آج بھلے ہی لاک ڈاؤن ختم ہو گیا ہو مگر ہمیں یومیہ زندگی میں اب بھی ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے جس سے کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہو۔

سماجی دوری کا لازمی طور پر عمل کریں ساتھ ہی ہر حال میں ماسک کا استعمال کریں. گھر سے جب بھی باہر نکلیں تو ماسک لگا کر نکلیں، یہ ہماری ذمہ داری ہے اور دوسروں کو بھی اس جانب توجہ دلائیں اور احتیاط برتنے کی گزارش کریں۔

شگفتہ عظیم نے کہا کہ آج بھی کورونا سے متاثر کئی مریض مل رہے ہیں، یہ بیماری ابھی پوری طرح سے ختم نہیں ہوئی ہے، حکومت نے یومیہ زندگی میں جو راحت دئ ہے، اس کا صحیح استعمال کریں، لاپرواہی نہ برتیں، آج بھی ارریہ سمیت پورے بہار میں کورونا مثبت کیسز مل رہے ہیں۔

وہیں ماسک تقسیم کے دوران لوگوں نے شگفتہ عظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس پر پوری طرح سے عمل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.