ETV Bharat / state

کیمور: ضلع مجسٹریٹ نے کووڈ۔19 کے متعلق سروے کرنے کی ہدایت دی - ضلع مجسٹریٹ نے کووڈ۔19 کے متعلق سروے کرنے کی ہدایت دی

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے چین پور بلاک کے بی ڈی او اور سی او کو ضلع مجسٹریٹ نے ویڈیو کانفرنس کر غیر ممالک سے آئے لوگوں کے ساتھ سبھی گاؤں کے لوگوں کا بھی سروے کرنے کو کہا ہے۔

district magistrate directed to conduct survey regarding covid-19 in kaimur bihar
ضلع مجسٹریٹ نے کووڈ۔19 کے متعلق سروے کرنے کی ہدایت دی
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 10:19 PM IST

اس متعلق چین پور کے ہیلتھ افسر بھگوان چوبے نے بتایا کی ضلع مجسٹریٹ نے کووڈ۔19 کا سروے کرنے کو کہا ہے جس سے گاؤں میں فروری ماہ سے لے کر لاک ڈاٶن کی مدت میں غیر ممالک سے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کی ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر چین پور، سکندر پور، بیور، مانپور، کرجاؤں پنچایت کا سروے شروع کر دیا گیا ہے۔ سروے کے دوران ہیلتھ ٹیم کے ساتھ ساتھ آنگن واڑی سیویکا سہاٸیکا کی مدد لی گٸ ہے، جو ہر گھر کے ساتھ ان گھروں کا بھی سروے کر رہی ہیں جو غیر ملک سے آئے ہیں۔ اس بات کی بھی جانچ کی جائے گی کہ کیا غیر ممالک سے آئے لوگوں نے خود کو کوارنٹین کیا ہے کی نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.