ETV Bharat / state

کیمور: ضلع انتظامیہ کی اپیل، عوامی تعاون میں لوگ آگے آئیں - بہار نیوز

ریاست بہار کی کیمور ضلع انتظامیہ نے ضلع کی باحیثیت عوام کے ساتھ۔۔ ساتھ سماجی کارکنان عوامی نمائندوں سے اپیل کی ہےکہ اس خطرناک وبا اور لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے لوگ غربا، مسکین اور بے سہارا کی مدد کے لیے آگے آٸیں۔

عوامی تعاون میں لوگ آگے آئیں
عوامی تعاون میں لوگ آگے آئیں
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 12:04 PM IST

کیمور کے ضلع نوڈل افسر پربھات کمار جھا نے بتایا کہ اس موقع پر جو بھی ماسک، سوکھا اناج کھانا، جانور کا چارا اور سینیٹاٸزر وغیرہ بطور راحت دینا چاہتے ہیں وہ آگے آئیں۔ انہوں نے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا ہے۔

انہوں نے جو نمبر جاری کیا ان کے نام اور نمبر اس طرح ہیں: نوڈل افسر پربھات کمار جھا ۔موباٸل نمبر۔7070102234۔کے علاوہ ضلع ٹریزری افسر 9473191370 ضلع معاون افسر 8825397670.9801821966 پر رابطہ کر سکتے ہیں، یا سیدھے وزیر اعلی راحت فنڈ میں بطور رقم اکاٶنٹ نمبر 2065104000002257 آئی ایف ایس سی کوڈ IBKL0002065 میں اپنا تعاون کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.