ETV Bharat / state

پی ایم سی ایچ میں ڈائیلسس مشین خراب، مریض پریشان حال - اس معاملے میں ویکاس چندرکی عرضی سماعت کی

پی ایم سی ایچ میں ڈائیلیسس مشین اور وینٹی لیٹر خراب ہونے کے معاملے میں پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا۔

پی ایم سی ایچ میں ڈائیلسس مشین خراب، مریض پریشان حال
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 12:02 AM IST

پی ایم سی ایچ ہسپتال میں ڈائلیسس مشین اور وینٹیلیٹر کے خراب پڑے ہونے کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ میں حکومت نے کاروائی کی رپورٹ پیش کی ہے۔

اس معاملے میں ویکاس چندر عرف گڈو بابا کی عرضی پر چیف جسٹس اے پی شا ہی کی بینچ نے سماعت کی۔

پی ایم سی ایچ میں ڈائیلسس مشین خراب، مریض پریشان حال

ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کے ریاستی حکومت حالات کو بہتر کرنے کی کاروائی کر رہی ہے اس عرضی میں یہ شکایت کی گئی تھی کہ ہسپتال میں جو ڈائلیسس مشین اور وینٹی لیٹر نئے آئے تھے ان کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔
اتنے مہنگے مشینوں کو برباد ہونے دیا جا رہا ہے۔

وہیں مریضوں کا کہان ہے کہ مشینوں کے خراب ہونے سے پرائیویٹ ہسپتالوں میں کافی مہنگے علاج کرانے کو مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

اس معاملے کورٹ میں تین ہفتے کے بعد اگلی سماعت ہوگی۔

Intro:پی ایم سی ایچ میں ڈائلیسس مشین اور وینٹی لیٹر خراب ہونے کے معاملے میں پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے سے سوالات کیا ہے

Body:پی ایم سی ایچ ہسپتال میں ڈائلیسس مشین اور وینٹیلیٹر کے بیکار پڑے ہونے کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ میں حکومت نے نے کاروائی رپورٹ پیش کی

ویکاس چندر عرف گڈو بابا کی عرضی پر چیف جسٹس اے پی شا ہی کی بینچ نے سماعت کی

اس معاملے میں ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کے ریاستی حکومت حالات کو بہتر کرنے کی کاروائی کر رہی ہے اس عرضی میں یہ شکایت کی گئی تھی کہ ہسپتال میں جو ڈائلیسس مشین اور وینٹی لیٹر نئے آئے تھے ان کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے اتنے مہنگے مشینوں کو برباد ہونے دیا جا رہا ہے وہی مریضوں کو ان مشینوں کے کام نہیں کرنے کی وجہ سے پرائیویٹ ہسپتالوں میں کافی مہنگے علاج کرانے کو مجبور ہونا پڑ رہا ہے

اس معاملے پر پر تین ہفتے کے بعد اگلی سماعت ہوگی

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.