ETV Bharat / state

کیمور: پوجا سے لوٹ رہے  نوجوان کی موت - کیمور میں چھٹھ گھاٹ

راہل کمار اپنے ماموں کے گاؤں بندی پور چھٹھ پوجا میں شرکت کے لئے آیا تھا۔ ہفتہ کی صبح بھگوان بھاسکر کو 'ارادھیہ' دینے کے بعد گھر واپس لوٹ رہا تھا کہ اچانک ایک لوہے کے کھمبے سے راہل کا سر ٹکرا گیا، جس سے راہل بری طرح زخمی ہوگیا۔

کیمور: چھٹھ منا کر لوٹ رہے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:39 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں چھٹھ گھاٹ سے لوٹ رہے ایک نوجوان کی کھمبے سے ٹکرا جانے کی وجہ سے موت ہو گئی۔ دراصل یہ واقع رام گڑھ کے علاقے بندی پور کا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'موہنیاں تھانہ علاقہ کا رہائشی 15 سالہ راہل کمار اپنے ماموں کے گاؤں بندی پور چھٹھ پوجا میں شرکت کے لئے آیا تھا۔ ہفتہ کی صبح بھگوان بھاسکر کو 'ارادھیہ' دینے کے بعد گھر واپس لوٹ رہا تھا کہ اچانک ایک لوہے کے کھمبے سے راہل کا سر ٹکرا گیا، جس سے راہل بری طرح زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد علاج کے لئے راہل کو ریفرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وہیں راہل کی حالت کو دیکھتے ہوئے اسے وارانسی ٹراما سینٹر میں بھیج دیا گیا لیکن وہاں لے جانے کے دوران ہی راستے میں راہل کی موت ہو گٸ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.