اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ ڈراٸیور کی لاش ٹرک کے کیبن میں دب گئی اور پولس کو گھنٹوں مشقت کے بعد لاش کو باہر نکالا گیا۔
اس حادثہ کے بعد این ایچ شاہرا پر گھنٹوں جام لگ لگا۔ یہ حادثہ درگاٶتی تھانہ علاقہ کے این ایچ 2 پر رونما ہوا ۔ جہاں اس شاہرا پر مغرب کی جانب قریب پندرہ دن سے زاٸد لمبا جام لگا ہوا ہے۔ جام کی دوری بیس کیلومیٹر کے قریب ہے۔