ETV Bharat / state

بھاگلپور: کورونا کے خوف سے لاش کو کسی نے ہاتھ نہیں لگائی

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جب کہ ایک شخص کی دوا کی دکان پر اچانک موت ہوگئی۔

کورونا کے خوف سے لاش سے دور رہے  لوگ
کورونا کے خوف سے لاش سے دور رہے لوگ
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 2:27 PM IST

مرنے والا شخص دوا کی دکان میں دو لینے گیا تھا کہ اچانک اس کی موت ہوگئی۔ دکان کے سامنے ہی وہ گر کر ہلاک ہوگیا۔

اس کے بعد اس کی لاش گھنٹوں دکان کے سامنے پڑی رہی۔

کورونا وائرس کے خوف سے کوئی بھی اس کے قریب نہیں گیا۔

تاہم ابھی تک اس کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

جس کے بعد وہاں موجود لوگ کورونا وائرس کے خوف سے وہاں سے فرار ہوگئے۔

یہ معاملہ بھاگلپور کے ایم پی دوویدی روڈ پر واقع آتما رام میڈیکل ہال کا ہے۔

کورونا کے خوف سے لاش سے دور رہے لوگ

انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث متوفی کی لاش کئی گھنٹوں تک دکان کے سامنے پڑی رہی۔ اس شخص کے گرتے ہی لوگ جائے وقوع پر پہنچ گئے ، لوگ کورونا کے خوف سے وہاں سے فرار ہوگئے۔

مقامی لوگوں نے ایمبولینس اور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔

جس کے بعد سٹی ڈی ایس پی راج ویش سنگھ اور کوتوالی پولیس موقع پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر ہاؤس کے 36 ملازمین سمیت 1320 افراد کورونا مثبت

اس کے ساتھ ہی محکمہ صحت کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

بہار میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ریاست بھر میں اب تک 20 ہزار 173 رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی 153 افراد کورونا سے ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.