ETV Bharat / state

کیمور: پیڑ سے لٹکتی ملی سبزی فروش کی لاش

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 6:20 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:29 AM IST

رام گڑھ تھانہ حلقہ کے بشونپورا موضع باشندہ منا کمار کی لاش پولیس نے گھر سے کچھ دوری پر واقع ایک باغیچے میں آم کے پیڑ سے لٹکتی حالت میں برآمد کی۔

پیڑ سے لٹکتی ملی سبزی فروش کی لاش
پیڑ سے لٹکتی ملی سبزی فروش کی لاش

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رام گڑھ تھانہ حلقہ میں ایک بڑا واقعہ رونما ہوا۔ رام گڑھ پولیس کو باغیچے سے آم کے درخت سے ایک سبزی فروش کی لاش کو لٹکی ہوئی حالت میں ملی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

آم کے درخت سے لٹکی لاش کی اطلاع جیسے ہی مقامی لوگوں کو ملی وہاں لوگوں کا ہجوم امڈ پڑا۔ لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گٸی۔

پولس نے لاش کی پہلے شناخت کی اور اس کے بعد بھبھوا صدر ہسپتال لاکر پوسٹ مارٹم کرایا۔اس کے بعد اہل خانہ کو سپرد کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہوا شخص رامگڑھ تھانہ حلقہ کے بشونپورا گاؤں کا رہنے والا منا کمار بتایا گیا ہے، جو دیوریا میں رہ کر سبزی فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ منا کمار 10 دن سے لا پتہ تھا، جس کی تلاش گھر والے کئی روز سے کر رہے تھے۔

وہیں پولس موت کیسے ہوئی ہے، اس معاملے میں کچھ بھی بولنے سے پرہیز کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.