ETV Bharat / state

Lalu Yadav Daughter To Donate Kidney سنگاپور میں مقیم لالو یادو کی بیٹی اپنے والد کو گردہ عطیہ کرے گی

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 2:27 PM IST

لالو یادو کے ایک خاندان کے رکن نے پی ٹی آئی کے حوالے سے بتایا کہ سنگاپور میں مقیم لالو یادو کی بیٹی اپنے والد کو ایک گردہ عطیہ کرے گی۔ Lalu Yadav daughter will donate a Kidney to Father

DEL22-LALU-KIDNEY-DAUGHTER
DEL22-LALU-KIDNEY-DAUGHTER

نئی دہلی: راشٹریہ جنتا دل ( آر جے ڈی) کے بیمار چل رہے سرپرست لالو یادو کی سنگاپور میں مقیم بیٹی اپنے والد کو ایک گردہ عطیہ کرے گی، خاندان کے ایک قریبی رکن نے یہ بات بتائی۔ 74 سالہ لالو یادیو، پچھلے مہینے سنگاپور سے واپس آئے تھے جہاں وہ اپنے گردے کے مسائل کے علاج کے لیے گئے تھے۔ آر جے ڈی صدر، جو کہ صحت کے متعدد مسائل سے دوچار ہیں، کو گردے کی پیوند کاری کا مشورہ دیا گیا تھا۔ ان کی بیٹی روشنی آچاریہ، جو سنگاپور میں مقیم ہے، نے اپنے والد کو نئی زندگی دینے کے لیے قدم بڑھایا ہے۔ Singapore Based Lalu Yadav daughter will donate a Kidney to her Father

یہ بھی پڑھیں:

ایک خاندان کے رکن نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ لالو یادو، جو اس وقت دہلی میں ہیں، مختلف الزامات کے تحت سزا کاٹ رہے فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔ وہ چارے کے معاملات میں ملوث ہونے کی وجہ سے جیل جا چکے ہیں اور جنہیں علاج کے لیے کئی بار دہلی اور رانچی کے اسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ گردے کی پیوند کاری کی سرجری کہاں اور کب ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.