ETV Bharat / state

'ڈاٹا انٹری آپریٹروں کو ہر ماہ 5 تاریخ تک اعزازیہ مل جائے گا' - سشیل کمار مودی

حکومت بہار نے آج اسمبلی میں یقین دلایا کے وہ مختلف محکموں میں کام کر رہے ڈاٹا انٹری آپریٹروں کے اعزازیہ کی ادائیگی ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک یقینی بنائے گی ۔

'ڈاٹا انٹری آپریٹروں کو ہر ماہ 5 تاریخ تک اعزازیہ مل جائے گا'
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:46 PM IST

نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے اسمبلی میں کانگریس کے شکیل احمد خان کے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ فی الحال ریاست کے مختلف محکموں میں 7694 ڈاٹا انٹری آپریٹر کام کر رہے ہیں جن کی خدمات بیلٹران کے توسط سے آﺅٹ سورسنگ کے ذریعہ مختلف محکموں میں دستیاب کرائی گئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ متعلقہ محکمہ اعزازیہ کی رقم بیلٹران کو دستیاب کراتی ہے اور اس کے بعد ازعزازیہ کی ادائیگی ہوتی ہے ۔

مودی نے کہاکہ حکومت یہ یقینی بنائے گی کہ ڈاٹا انٹر ی آپریٹروں کے اعزازیہ میں تاخیر نہ ہو اور ہر ماہ کی 05 تاریخ تک ادائیگی کر دی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ اعزازیہ پر کام کر رہے ڈاٹا انٹری آپریٹروں کی خدمات مستقل کرنے کی فی الحال کوئی تجویز حکومت کے پاس زیر غور نہیں ہے ۔

Intro:تلنگانہ ہائیکورٹ نے حکومت تلنگانہ کو ارم منزل ل اور سکریٹریٹ کی عمارتوں کو ہاتھ لگانے بلکہ آس پاس بھی نہ جانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جوں کا توں موقف برقرار رکھنے کی ہدایت دی_
حکومت تلنگانہ تاریخی اہمیت کی حامل ارم منزل کو منہدم کرتے ہوئے ہوئے اسمبلی کی نئی عمارت تعمیر کرنا چاہتی ہے جبکہ سیکرٹریٹ کے لیے بھی نئی عمارت کی تعمیر کا فیصلہ کیا اور چند روز قبل چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھرراؤ نےمختلف عوامی تنظیموں کی جانب سے تاریخی ارم منزل کو منہدم نہ کر نے کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے دونوں عمارتوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جس کی مخالفت کرتے ہوئے عوامی تنظیموں نے عدلیہ کا سہارا لیا جس کی سماعت میں آج عدالت عالیہ نے اگلے فیصلے تک اس عمارت کے قریب کسی بھی طرح کے تعمیراتی کام نہ کرنے کی سخت ہدایت دی_

Body:بائٹ 1 پروفیسر وسویشور راؤ_ سماجی کارکن
بائٹ 2 رچنا ریڈی_ ایڈووکیٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.