ETV Bharat / state

Darbhanga Police Arrested Five Criminals : دربھنگہ پولیس نے پانچ جرائم پیشہ افراد کو کیا گرفتار - لوٹ واردات کا پردہ فاش

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کی پولیس نے گزشتہ 25 مارچ کو رات قریب ساڑھے آٹھ بجے گھنشیام پور تھانہ علاقے کے رسیاری گاؤں واقع ایک کرانہ ہول سیل دوکان میں ہوئے لوٹ کے واردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس واردات میں ملوث پانچ مجرموں کو گرفاتر کیا ہے۔Darbhanga Police Arrested Five Criminals

Darbhanga Police Arrested Five Criminals

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 7:44 PM IST

دربھنگہ : ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کی پولیس نے گزشتہ 25 مارچ کو رات قریب ساڑھے آٹھ بجے گھنشیام پور تھانہ علاقے کے رسیاری گاؤں واقع ایک کرانہ ہول سیل دوکان میں ہوئے لوٹ واردات کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس واردات میں ملوث پانچ مجرموں سے ایک لاکھ 99 ہزار روپے نقد، ایک پسٹل، ایک کٹا، آٹھ زندہ کارتوس، تین بائک، دو لوہے کا ٹریگر اور سات موبائل کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ Darbhanga Police Arrested Five Criminals

Darbhanga Police Arrested Five Criminals

مزید پرھیں:

بہار میں پوسٹ میٹرک و پری میٹرک اسکالرشپ کا آڈٹ کیا جائے گا

اس لوٹ کانڈ کے پردہ فاش سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے دربھنگہ کے سینئر ایس ایس پی اوکاس کمار نے کہا کہ گرفتار جرائم پیشہ افراد میں کچھ کا پہلے سے جرائم کا سبوت ہے گرفتار مجرم دو بہیرا تھانہ علاقے کے رہنے والے ہیں اور ایک برول ایک گھنسیام پور ایک کسیسور استھان علاقے کے رہنے والے ہیں، ان لوگوں نے اپنا جرم قبول کیا ہے، ان کے ٹیم کے متعلق اور بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.