ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ رکھ کر احتجاج - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ رکھ کر احتجاج

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں بھی گزشتہ گیارہ دنوں سے الگ الگ طرح سے اس قانون کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ رکھ کر احتجاج
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ رکھ کر احتجاج
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 9:15 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں بھی گزشتہ گیارہ دنوں سے الگ الگ طرح سے اس قانون کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

وہیں آج جمعہ کے روز دربھنگہ کے درجنوں گاؤں کے مسلمانوں نے روزہ رکھا اور پورے ملک میں امن قائم رہنے کی دعا بھی مانگی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف روزہ رکھ کر احتجاج

اس دوران گفتگو کرتے ایک احتجاجی روزہ دار اور طلبہ یونین لیڈر امام الحق نے کہا کہ 'جمعہ کے دن ہندو مسلم نے مل کر اس قانون کے خلاف احتجاج درج کرایا اور ملک میں امن و امان کے لیے دعا مانگی۔

انہوں نے ملک کے صدر جمہوریہ، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ 'اس قانون کو واپس لیا جائے۔'

Intro:دربھنگہ ---مرکزی حکومت جب سے سی اے اے لائ ہے تب سے پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کا دور جاری ہے، صوبہ بہار کے دربھنگہ ضلع میں بھی پچھلے گیارہ دنوں سے طرح طرح سے اس بل کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے، وہیں آج جمع کے دن دربھنگہ کے درجنوں گاوں کے مسلمانوں نے روزہ رکھا اور پورے ملک میں امن قائم رہنے کی دعا بھی مانگی، وہیں اسی احتجاجی کڑی میں دربھنگہ شہر کے بازار سمیتی میں آس پاس کے درجنوں گاؤں کے لوگ اس بل کو واپس لینے اور ملک میں امن قائم رکھنے کے لئے خدا سے دعا مانگی --Body:اس دوران گفتگو کرتے ایک احتجاجی روزہ دار اور طلبہ یونین لیڈر امامل حق نے کہا کہ ہم لوگوں نے جمع کے دن ہندو مسلم مل کر اس بل کے خلاف اور ملک میں امن بھائی چارا قائم رہنے کے لئے دعا مانگ رہے ہیں، اس دوران ہم لوگ یہاں پر ایک ساتھ افطاری کیا ہے، میں اس ملک کے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم، وزیر داخلہ، اور سپریم کورٹ سے مانگ کرتا ہوں کہ اس کالے قانون کو واپس لے نہیں تو پورے ملک میں آپسی بھائی چارہ میں اختلاف پیدا ہو جائے گا، یہ ملک جتنا رام کا ہے اتنا ہی امام کا ہے اور شیام کا ہے ،یہاں کے درجنوں گاؤں کے لوگوں نے آج پر امن طریقے سے روزہ رکھ کر اس بل کی مذمت کی ہے اور واپس لینے کی مانگ کی ہے ،

بائٹ----امامل حق -احتجاج کرنے والے روزہ دار ،اور طلبہ یونین لیڈر دربھنگہ --Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.