ETV Bharat / state

دربھنگہ: مشن اندر دھنش کا آغاز دسمبر میں

دربھنگہ میں 'مشن اندر دھنش' مھم کے تحت پہلے مرحلے میں 872 حاملہ عورتوں اور 5053 بچوں میں ٹیکہ لگایا جائے گا -

مشن اندر دھنش کا آغاز دسمبر میں
مشن اندر دھنش کا آغاز دسمبر میں
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 12:02 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں محکمہ صحت کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ مشن اندر دھنش کا آغاز دو دسمبر سنہ 2019 سے شروع کیا جائے گا۔

واضح ہے کہ اس مشن کے تحت ٹیکہ کاری پروگرام کے 90 فیصد نشانہ حاصل کرنے کے مقصد سے اسے چار مرحلے میں انجام دیا جائے گا -

مشن اندر دھنش کا آغاز دسمبر میں

دربھنگہ کے گیارہ تحصیل جن میں علی نگر، بہادر پور، دربھنگہ صدر، بہیری، برول، ہیاگھاٹ، جالے، کرت پور، منی گاچھی، سنگھوارہ، اور کشیسور استھان مغربی کے 289 مقاموں پر حاملہ عورتوں اور صفر سے دو برس تک کے بچوں کو مختلف جان لیوا بیماریوں حفاظت لیے ٹیکہ لگایا جائے گا۔

واضح رہے کہ ٹیکہ جیسے، پولیو، ٹی بی، دپتھیریا، ٹٹنس، نمونیا، خسرہ، روبیلا، دست وغیرہ سے نجات دلانے کے مقصد سے یہ ٹیکا کاری مھم چار مرحلوں دو دسمبر سے 12 دسمبر سنہ 2019 تک، جبکہ دوسرا مرحلہ چھ جنوری سے 19 جنوری سنہ 2020، تیسرا مرحلہ تین فروری سے 13 فروری، اور چوتھا مرحلہ دو مارچ سے 16 مارچ تک چلایا جائے گا۔

اس مھم کے تحت پہلے مرحلے میں 872 حاملہ عورتوں اور 5053 بچوں میں ٹیکہ لگایا جائے گا -

خیال رہے کہ ان باتوں کی جانکاری پریس کانفرنس میں دی گئی اس موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے اس مھم کے دربھنگہ انچارج ڈاکٹر امریندر کمار مشرا نے کہا کہ اس مشن کے تحت یہ بھی ٹارگیٹ ہے کہ جتنے بھی چُھوٹے ہوئے بچے یا حاملہ عورتیں ہیں ان سب کو ٹیکہ کا دوج دیا جاسکے اور ساتھ ہی لوگوں کو بیدار بھی کیا جاسکے۔

Intro:دربھنگہ ضلع محکمہ صحت کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس کر اطلاع دی گئی کہ مشن اندر دھنش کا آغاز 2 دسمبر سے کیا جائے گا اس مشن کے تحت ٹیکا کاری پروگرام کے 90 فیصد نشانہ حاصل کرنے کے مقصد سے اسے چار مرحلے میں کیا جائے گا - دربھنگہ ضلع کے گیارہ تحصیلوں جس میں علی نگر، بہادر پور، دربھنگہ صدر، بہیری، برول، ہیاگھاٹ، جالے، کرت پور، منی گاچھی، سنگھوارا ،اور کشیسور استھان مغربی کے 289 مقاموں پر حاملہ عورتوں اور صفر سے دو سال تک کے بچوں کو مختلف جان لیوا بیماریوں جیسے، پولیو، ٹی بی، دپتھیریا، ٹٹنس، نمونیا، خسرہ-روبیلا، دست وغیرہ سے نجات دلانے کے مقصد سے یہ ٹیکا کاری مھم چار مرحلوں 2 دسمبر سے 12 دسمبر 2019،دوسرا مرحلہ 06 جنوری سے 19 جنوری 2020،تیسرا مرحلہ 03 فروری سے 13 فروری، چوتھا مرحلہ 02 مارچ سے 16 مارچ کی مدت میں چلے گا-اس مھم کے تحت پہلے مرحلے میں 872 حاملہ عورتوں اور 5053 بچوں میں ٹیکا کاری کا نشانہ بنایا گیا ہے - ان ساری باتوں کی جانکاری اس پریس کانفرنس میں دی گئی اس موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے اس مھم کے دربھنگہ ضلع انچارج ڈاکٹر امریندر کمار مشرا نے کہا کہ اس مشن کے تحت یہ بھی نشانہ ہے کہ جتنے بھی چھوٹے ہوئے بچے یا حاملہ عورتیں ہیں ان سب کو ٹیکا کا دوج دیا جا سکے ساتھ ہی لوگوں کو بیدار بھی کیا جا سکے---

بائٹ - ڈاکٹر امریندر کمار مشرا ،مشن اندر دھنش انچارج دربھنگہ ضلع -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.