ETV Bharat / state

دربھنگہ: سڑک حادثہ میں میاں بیوی ہلاک

author img

By

Published : May 18, 2020, 1:17 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے مکیں اشوک چودھری اپنی شریک حیات کے اور فرزند کے ہمراہ ہریانہ کے بہادر گڑھ سے آٹو لے کر اپنے آبائی مقام کے لئے روانہ ہوے تھے ۔مگر آگرہ لکھنو قومی شاہراہ پر ہو ئے سڑک حادثے میں میاں بیوی کی موت ہو گئی ۔ ان کا چھ سالہ فرزند کرشنا سلامت رہا۔

سڑک حادثہ میں میاں بیوی ہلاک
سڑک حادثہ میں میاں بیوی ہلاک

کورونا وائرس کے سدباب کےلئے نافذ کئے گئے لاک ڈاون باعث مزدورں اور تلاش معاش کے لئے بیرون ریاستوں میں مقیم افراد کی پریشانی ناگفتہ بہ ہے ۔

ادھر ریست بہار کے ضلع دربھنگہ کے رہنے والے اشوک چودھری اپنی اہلیہ اور فرزند کے ہمراہ کرایہ پر آٹو لے کر نکلےتھے ۔

سڑک حادثہ میں میاں بیوی ہلاک

جیسے ہی آٹو لکھنو آگرہ قومی شاہرہ پہونچا تو سوئے اتفاق سڑک حادثہ میں میاں بیوی کی موت ہو گئی ۔

موت کی اطلاع جیسے ہی ان کے گاؤں پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔ اشو ک چودھری کے 70 سالہ والد کا رو رو کر برا حال ہے ۔

واضح رہے کہ اشوک چوھری کی اہلیہ حاملہ تھیں ۔ اس سڑک حادثہ میں ان کا چھ سالہ فرزند کرشنا صحیح سلا مت رہا ۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اشوک چودھری کے چچا زاد بھائی سمیت پانچ افراد اناو پہونچے۔ اور چھ سالہ کرشنا کو پولیس کے پاس لے لیا ۔

واضح رہے اشوک اور ان کی اہلیہ لاشیں ان کے آبائی مقام نہیں پہونچیں ۔ آخری رسومات الہ آباد میں ہی انجام دی گئیں۔

اشو ک چودھری کے گھر تاحال نہ تو کسی سیاسی رہنما نے دستک دی ہے ۔اور نہ ہی ضلع انتظامیہ کی جا نب سے کو ئی خبر لی گئی ہے ۔ جس کے سبب عوام میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.