ETV Bharat / state

بہار: سی آرپی ایف کے 159 بٹالین کا 16 واں یوم تاسیس

سی آرپی ایف کے 159 بٹالین کی 16 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سی آرپی ایف ہیڈکواٹر کے افسران و جوان اور روٹری کلب وانروہیل کے اراکین نے مشترکہ طور پر شجرکاری کی۔

سی آرپی ایف کے 159 بٹالین کا 16 واں یوم تاسیس
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:19 PM IST

اس موقع پر سکنڈ کمانڈ آفیسر اودھیش کمار نے کہا کہ آج سطح آب مسلسل نیچے جارہا ہے اور درختوں کی کٹائی کا سنگین مسئلہ بھی درپیش ہے جس جے سبب لوگوں کو متعدد مسائل کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج جو پودے لگائے جارہے ہیں اسکے فائدے بیس سال بعد دیکھنے کوملیں گے، یہ کسی حکومت یامحکمہ کے ذریعہ نہیں کیاجاسکتا ہے بلکہ اسے عوامی مہم بنانی ہوگی تب جاکر اس سنگین مسئلے سے نجات حاصل ہوگی۔

کمانڈ آفسر اودھیش کمار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خود بھی اور اپنے پڑوسیوں کو بھی پودے لگانے اور گھروں میں پانی کو برباد کرنے سے منع کریں، اپنی انفرادی کاوشوں کے ذریعے بھی بیداری مہم لائیں۔

اس موقع پر مقامی خاتون نشی نے کہا کہ جس تیزی کے ساتھ تالاب،ندیوں وغیرہ کو بھر کر ان کے اوپر مکانات کی تعمیر کی جارہی ہے اور درختوں کوکاٹا جارہا ہے اس سے مسائل کا پیدا ہونا فطری ہے، اب ضرورت ہے کہ سب ملکر پھر سے اپنے علاقوں سبز و شاداب بنائیں۔

اس موقع پر سی آرپی ایف افسر پردیپ کمار، راج کمار ، ڈاکٹر رتن کمار ، ڈاکٹر این رائے سمیت متعدد شخصیات موجود تھیں ۔

واضح رہے کہ بہار کے ضلع گیا میں ریاستی حکومت کا منصوبہ جل، جیون اور ہریالی کے تحت شجرکاری اور بیداری پروگرام مسلسل منعقد کیے جارہے ہیں۔

سی آرپی ایف کے 159 بٹالین کا 16 واں یوم تاسیس

گیا ضلع میں خصوصی توجہ اس لیے بھی دی جارہی ہے کیونکہ گیا کے شہری اور دیہی علاقوں میں مسلسل سطح آب میں کمی واقع ہورہی ہے۔ سرکاری رپورٹز کے مطابق گیا ضلع میں 30 فیصد کے قریب سطح آب میں کمی آئی ہے ۔

Intro:سی آرپی ایف 159 بٹالین نے منائی 16 ویں یوم تاسیس
یوم تاسیس کے موقع پر شجرکاری کی گئی
آب سطح کانیچے جانااور مسلسل درختوں کی ۔کٹائی کا سنگین مسئلہ درپیش ہے ۔اودھیش کمارBody:
سی آرپی ایف 159 بٹالین کی 16 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سی آرپی ایف ہیڈکواٹر کے افسران وجوان اور روٹری کلب وانروہیل کی ممبران کے ذریعہ مشترکہ شجرکاری کی گئی ۔اس موقع پر سکنڈ کمانڈآفیسر اودھیش کمارنے کہاکہ آج ہمارے سامنے مسلسل آب سطح کانیچے جانا اور درختوں کی کٹائی کاسنگین مسئلہ درپیش ہے ۔اس کی وجہ سے باشندوں کومختلف مسائل کاسامنہ کرناپڑرہاہے ۔انہوں نے کہاکہ آج جو پودے لگائے جارہے ہیں اسکے فائدے بیس سال بعد دیکھنے کوملیں گے۔یہ کسی حکومت یامحکمہ کے ذریعہ نہیں کیاجاسکتاہے بلکہ اسے عوامی مہم بنانی ہوگی تب جاکر اس سنگین مسئلے سے نجات حاصل کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام اور انتظامیہ کی تال میل سے ہی پانی اور درختوں کی حفاظت کی جاسکتی ہے ۔ساتھ ہی انہوں نے موجودشرکاء سے اپیل کی کہ وہ خود اور اپنے پڑوسیوں کو پودے لگانے اور گھروں میں پانی کوبرباد کرنے سے منع کریں ، اپنی سطح سے بھی بیداری مہم لائیں۔ ببیتا سنگھ نے موقع پر کہاکہ جس تیزی کے ساتھ تالاب ،ندیوں وغیرہ کو بھر کر مکانات کی تعمیر ہورہی ہے اور درختوں کوکاٹا جارہاہے اس سے مسائل تو پیدا ہونگے ۔اب ضرورت ہے کہ ہم سب ملکر پھرسے اپنے علاقوں سبز بنائیں۔اس موقع پر سی آرپی ایف افسر پردیپ کمار ، راج کمار ، ڈاکٹررتن کمار ، ڈاکٹراین رائے وغیرہ موجودتھے ۔Conclusion:خیال ہوکہ گیا میں ان دنوں ریاستی حکومت کامنصوبہ جل، جیون اور ہریالی کے تحت شجرکاری اور بیداری پروگرام مسلسل منعقد ہورہے ہیں ۔گیا ضلع میں خصوصی توجہ اس لئے بھی ہے کیونکہ گیاکے شہری اور دیہی علاقوں میں مسلسل آب سطح نیچے جارہی ہے ۔ گرمیوں میں چاپانل اور بورنگوں سے پانی آنے بند ہوجارہے ہیں ۔سرکاری رپورٹ کے مطابق گیا ضلع میں قریب تیس فیصد آب سطح میں گراوٹ آئی ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.