ETV Bharat / state

Crowds At Janata Darbar in Darbhanga: شدید گرمی کے باوجود دربھنگہ کے جنتا دربارمیں بھیڑ - etv bharat urdu

ایس ایس پی اوکاس کمار نے میڈیا سے بتایا کہ جو پریشان ہوتے ہیں وہی لوگ یہاں آتے ہیں۔ جنتا دربارمیں ملنے کا وقت پہلے سے مقرر ہے۔ زیادہ تر معاملے زمین تنازع سے متعلق ہوتے ہیں۔ وہیں آج کے جنتا دربارمیں ایک لڑکی کو اغوا کرنے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے جس کی تلاش پولیس نے شروع کر دی ہے۔ Crowds At The Janata Darbar Despite The Scorching Heat

شدید گرمی کے باوجود جنتا دربارمیں بھیڑ
شدید گرمی کے باوجود جنتا دربارمیں بھیڑ
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 4:20 PM IST

دربھنگہ: ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں پچھلے دو تین دنوں سے تیز ہوا گرمی لو کے باوجود دربھنگہ کے ایس ایس پی اوکاس کمار کے جنتا دربار میں پریشان فریادیوں کی بھیڑ بڑی تعداد میں دیکھی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی دربھنگہ اوکاس کمار مسلسل اپنے جنتا دربار میں آنے والے فریادیوں سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کی پریشانیوں کے حل کے لیے حکم بھی جاری کر رہے ہیں۔

شدید گرمی کے باوجود جنتا دربارمیں بھیڑ

اوکاس کمار بتایا کہ جو پریشان ہوتے ہیں وہی لوگ یہاں آتے ہیں، جنتا دربار میں ملنے کا وقت پہلے سے مقرر ہے، زیادہ تر معاملے زمین تنازع سے متعلق ہوتے ہیں وہیں آج کے جنتا دربار میں ایک لڑکی کو اغوا کرنے کا معاملہ بھی آیا ہے جس کی تلاش پولیس نے شروع کردی ہے۔

شدید گرمی کے باوجود جنتا دربارمیں بھیڑ
شدید گرمی کے باوجود جنتا دربارمیں بھیڑ

وہیں زمین تنازع والے معاملے کے لئے تھانہ لیبل پر ہر سنیچر کے روز سرکل آفیسر کے ساتھ جنتا دربار لگاکر حل کیا جاتا ہے، ہمارے جنتا دربار میں آنے والے پریشان فریادیوں میں سے کئی کے مسئلے یہاں سے بھی حل ہو جاتے ہیں، فریادیوں کی بھیڑ کو خیال میں رکھتے ہوئے یہاں بیٹھنے اور پانی کی بھی سہولت مہیا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.