ETV Bharat / state

'بہار میں جرائم کی شرح میں اضافہ ' - جرائم کی شرح

راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے سنئیر رہنما عبدالباری صدیقی نے کہا ہے کہ بہار میں جرائم کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، لیکن برسر اقتدار افراد کو لگ رہا ہے کہ جرائم کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔

بہار میں جرائم کی شرح میں اضافہ آر جے ڈی کو تشویش
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 9:05 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:08 PM IST

عبدالباری سنئیر لیڈر صدیقی نے کہا کہ اگر حکومت کی تقابلی اعداد و شمار پر نگاہ ڈالیں گے تو ریاست میں سنجیدہ جرم یعنی لوٹ، قتل، جنسی زیادتی اور چوری کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

بہار میں جرائم کی شرح میں اضافہ آر جے ڈی کو تشویش

انہوں نے مزید کہا کہ برسراقتدارجماعت پر ایک ہی فارمولہ لاگو ہوتا ہے کہ ستہ مست، جنتا ترست (حکومت مست اور عوام بد حال)۔

عبدالباری صدیقی کا مزید کہنا ہے کہ برسراقتدار جماعت جس زاویہ سے چیزوں کو دیکھتی ہیں اس زاویہ سے حزب اختلاف نہیں دیکھ رہی ہے، بلکہ حزب اختلاف سب کو کچھ کو صاف شفاف طور پر دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں خواتین بھی محفوظ نہیں ہے، دن کی روشنی میں بھی انہیں گھر سے نکلنے پر سوچنا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ آر جے ڈی رہنماء اتوار کے روز سپول پہنچے ۔اس دوران انہوں نے جرم کی تعداد میں ہوئے اضافے کے تعلق سے ریاستی حکومت کی سخت تنقید کی ۔

Intro:Body:

df

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.