ETV Bharat / state

بہار میں کورونا وائرس کا قہر جاری

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 5:58 PM IST

ریاست بہار میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران سبھی 38 اضلاع میں کورونا انفیکشن کے 3906 نئے معاملے ملنے کے بعد ریاست میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 94459 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا وائرس کا قہر جاری
بہار میں کورونا وائرس کا قہر جاری

محکمہ صحت نے 12 اگست2020 کی جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ پٹنہ ضلع میں 399 نئے متاثرین کے ملنے سے یہاں مثبت معاملے کی تعداد بڑھ کر 15379 ہوگئی ہے ۔

جو انفیکشن کے کل معاملے کا 16.28 فیصد ہے۔

وہیں مشرقی چمپارن میں 220 ، کٹیہار میں 200 اور بیگو سرائے میں 197 متاثرین پائے گئے ہیں۔

گیا ضلع میں 179 ، سہرسہ میں 175 ، ارریہ میں 163 ، مدھوبنی میں 159 ، سیتامڑھی میں 133 ، پورنیہ میں 130 ، جہان آباد میں 127 ، بکسر میں 118 ، نالندہ میں 110 ، دربھنگہ میں 108 ، کیمور میں 103 ، سارن میں 98 ، رہتاس میں 94 ، مظفر پور میں 88 ، کھگڑیا میں 86 ، مغربی چمپارن میں 79 ، بھوجپور میں 72 ، اورنگ آباد میں 67 ، بھاگلپور میں 66 ، ارول ، سمستی پور اور سپول میں 64-64 اور مدھے پورا اور شیخ پورا میں 62-62 نئے پازیٹیو ملے ہیں۔

اس طرح مونگیر میں 55 ، گوپال گنج اور سیوان میں 54-54 ، کشن گنج میں 51 ، ویشالی میں 50 ، نوادہ میں 37 ، لکھی سرائے میں 49 ، شیوہر میں 24 ، بانکا میں 23 اور جموئی میں 18 افراد انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:بہار: کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 90 ہزارسے زائد

ان میں سے اتر پردیش کے چندولی ، آسام کے دیس پور اور جھارکھنڈ کے دار الحکومت رانچی کے ایک۔ ایک شخص کا سیمپل پٹنہ میں اور مغربی بنگال کے اتر دیناج پور کے ایک شخص کا سیمپل پورنیہ میں لیا گیا۔

جس میں ان کے پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس طرح 3906 نئے پازیٹیو ملنے سے ریاست میں کل متاثرین کی تعداد 94459 ہوگئی ہے۔

وہیں فعال معاملوں کی تعداد 33916 ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.