ETV Bharat / state

پٹنہ: کورونا وائرس سے متاثرہ نوجوان کی خودکشی

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے مالسلامی تھانہ علاقہ میں ہفتہ کو کورونا متاثر مریض نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:43 PM IST

خودکشی
خودکشی

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ تتھاگت نگر محلہ کے رہائشی روی کمار(38)16 جولائی سے گھر اندر قرنطینہ میں رہ کر اپنا علاج کروارہا تھا۔

آج صبح روی نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھہے:موتیہاری: سیلاب متاثرہ نوجوان کی ڈی ایم نے بچائی جان

قابل ذکر ہے کہ جمعہ کی شب ضلع کے پھلواری شریف تھانہ علاقہ میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)کی چھت سے کود کر کورونا متاثر ایک مریض نے خودکشی کرلی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.