ETV Bharat / state

پٹنہ میں کورونا کے نئے معاملے - پٹنہ کے کئی علاقے کو مکمل طور پر کنٹینمنٹ زون بنا دیا گیا ہے

پٹنہ کے بیلی روڈ سے متصل کئی علاقوں سے کورونا کے مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں تمام علاقے کو مکمل طور پر کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

پٹنہ میں کورونا کے نئے معاملے
پٹنہ میں کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 10:38 PM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے بیلی روڈ سے متصل کئی علاقوں میں کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں تمام علاقوں کو مکمل طور پر کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اس علاقے میں بیرونی افراد کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی بھی عائد ردی گئی ہے۔ بی پی ایس سی آفس کے عقب میں کچی آبادی کی کالونی سے کورونا مثبت مریض ملنے کے بعد محکمہ صحت تسویش میں مبتلاہے۔

محکمہ صحت نے پٹنہ کے تمام کچی آبادی والے علاقوں میں وسیع پیمانے پر اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کورونا کو مزید پھیلنے سے کسی بھی قیمت پر روکا جاسکے ۔

اس سمت میں بدھ کے دن میونسپل ایگزیکٹیو افسران اور پٹنہ شہری علاقے کے طبی عہدیداروں کے درمیان ملاقات ہوئی. اس میں کنٹینمنٹ زون کی مکمل طور پر صفائی کے لئے ہدایات جاری کی گئیں۔

اس اجلاس کے بعد سول سرجن ڈاکٹر راج كشور چودھری نے بتایا کہ میونسپل ایگزیکٹیو آفیسر سی ڈيی پی او اور پٹنہ شہری علاقے کے طبی عہدیداروں کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی ہے. جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیمار لوگوں کے بارے میں جاننے کے لئے کنٹینمنٹ زون کی مستقل نگرانی کی جائے گی۔

اس کے ساتھ ہی اسکریننگ کے دوران جو ٹریول ہسٹری لیا جاتا تھا اور سردی خاصی فلو سے متعلق معلومات حاصل کی جاتی تھی اس میں ایک اور نئی چیز جوڑا جائے کہ کون کہاں کام کرتا ہے.

انہوں نے بتایا کہ ایسا اس لئے کیا گیا ہے تاکہ اگر کوئی مثبت مریض ملتا ہے تو اس کا ٹریول ہسٹری معلوم کرنے میں محکمہ صحت کو آسانی ہو.

سول سرجن نے بتایا کہ یہ اچھی پہل ہے کہ تمام علاقوں میں اسکریننگ اور سینیٹائزیشن پر خاص زور دیا جا رہا ہے. جس کے اچھے نتایج سامنے آئیں گے۔

پٹنہ کے سلم علاقوں میں مثبت مریض ملنے کے بعد یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ پٹنہ میں کہیں کمیونٹی ٹڑانسمیشن تو نہیں ہورہا ہے.

پٹنہ میں کمیونٹی ٹرانسمیشن کے مسئلہ پر ڈاکٹر راجكشور چودھری نے بتایا کہ ابھی یہ کمیونٹی ٹڑانیسمیشن نہیں کہا جا سکتا. اب جتنے بھی مثبت مریض ملے ہیں. وہ کسی نہ کسی مثبت مریض کے رابطے میں آنے کے بعد متاثرہ ہوئے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.