ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1431 نئے کیسز - بہار میں کورونا مریض

جمعہ کے روز 1431 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 707 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا کے 1431 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1431 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:07 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ جمعہ کے روز 1431 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 707 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 910 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 20 ہزار 128 نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔ وہیں اس دوران 1497 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی آج دنیا کی سب سے لمبی 'اٹل ٹنل' کا افتتاح کریں گے

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 93 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.