ETV Bharat / state

کورونا: بہار میں 1421 نئے کیسز کی تصدیق - بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد

ہفتہ کے روز 1421 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 866 ہوگئی ہے۔

کورونا: بہار میں 1421 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: بہار میں 1421 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 8:24 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز 1421 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 56 ہزار 866 ہوگئی ہے۔ وہیں اب تک اس وائرس سے 808 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 5 ہزار 930 لوگوں کی کورونا جانچ ہوچکی ہے۔

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1700 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جے پی نڈا کی نتیش کمار سے ملاقات، ٹکٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 90 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.