ETV Bharat / state

کیمور: کانگریس کارکنان نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا - وزیر اعلیٰ نتیش کمار کاپتلا نذر آتش کیا

کیمورمیں کانگریس کارکنان نے بی پی ایس سی انجینئرنگ 2018 کےغلط رزلٹ جاری کرنے پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا۔

کیمور: کانگریس کارکنان نے وزیر اعلی نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 11:46 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں اسمبلی حلقہ میں کانگریس کارکنان نے کیمور کی نوجوان اکائی کے ذریعہ بہار بی پی ایس سی انجینئرنگ 2018 کےغلط رزلٹ جاری کرنے کے خلاف وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا۔

کیمور: کانگریس کارکنان نے وزیر اعلی نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا
کیمور: کانگریس کارکنان نے وزیر اعلی نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کیا

یہ بھی پڑھیں: تیج پرتاپ کے سسر جے ڈی (یو) میں شامل

اس احتجاج میں کیمور ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ صدر یوتھ نتیش پانڈے ، ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری یوتھ کانگریس کرشنا موہن پاٹھک، موہنیاں اسمبلی اسپیکر، یوتھ کانگریس جتیندر کمار، ضلعی کنوینر آئی ٹی سی ایل کیمور، کانگریس کمیٹی بھوپش پانڈے، ایگزیکٹو صدر یوتھ کانگریس رام گڑھ۔، قانون ساز اسمبلی انوراگ پانڈے سمیت دیگر نوجوان بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.