چوتھے مرحلے کے لیے آج انتخابی تشہیر کا آخری دن تھا، اس موقع پر دربھنگہ سے راج ببر نے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد بی جے پی رہنما کی بھی نکتہ چینی کی۔
اطلاعات کے مطابق عبدالباری صدیقی کی حمایت میں فلم اسٹار ستروگھن سنہا کو بھی آنا تھا، مگر وہ نہیں آ سکے۔ ان کی جگہ پر راج ببر نے صدیقی کی حمایت میں پرزور خطاب کیا۔
دربھنگلہ میں راج ببر کی انتخابی مہم - election 2019
ریاست بہار کے دربھنگہ پارلیمانی حلقے میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما راج ببر نے عظیم اتحاد کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے انتخابی مہم سے خطاب کیا۔
متعلقہ تصویر
چوتھے مرحلے کے لیے آج انتخابی تشہیر کا آخری دن تھا، اس موقع پر دربھنگہ سے راج ببر نے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد بی جے پی رہنما کی بھی نکتہ چینی کی۔
اطلاعات کے مطابق عبدالباری صدیقی کی حمایت میں فلم اسٹار ستروگھن سنہا کو بھی آنا تھا، مگر وہ نہیں آ سکے۔ ان کی جگہ پر راج ببر نے صدیقی کی حمایت میں پرزور خطاب کیا۔
Intro:آج چوتھے مرحلے کے انتخاب کے لئے پرچار کے آخری دن فلم اسٹار اور کانگریس لیڈر راج ببر نے دربھنگہ میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے صحافیوں پر تنز کیا اس وقت جب بھیر ان کے قریب پہنچنے کو بیچین تھی اور آگے میں صحافی لوگ ان کو کیمرا میں قید کر رہی تھی تب راج ببر نے کہا کہ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ویسے بھی انکے مالک انکی خبر نہیں چھاپیںگے کم سے کم ان کو تو چھاپنے دیں محنت کرنے دیں یہ تو لالٹین دکھانے کے بعد بھی روسنی نہیں بدل پائے، اس لیے انہیں لالٹین کی روشنی دکھائے تاکہ سارے میڈیا والے کی روشنی چک بھنگ ہو جائے،
وہیں اس کے بعد راج ببر نے پی ایم نریندر مودی پر حملے کرتے ہوئے کہا کہ کہاں گئے نریندر مودی جو بہار کو نیلام کرنے آئے تھے 50 ہزار لے لو 75 ہزار لے لو نتیش بابو کیا ہو گیا آپ کو اس وقت تو ہم نے آپ کو بچا لیا مگر آپ بھی نیلامی میں نیلام ہو گئے، کہاں گیا سوا لاکھ کروڑ کا پیکج - - جو آدمی بار بار منھ کھولتا تھا کہ پاکستان کا ویز لے لو اس بار اس کا ویزہ گزرات کے بارڈر کا کٹا دو شکتی سنگھ گوئل صاحب اس بار ان کو شہر میں نہیں گھسنے نہیں دیں گے اس انکو بارڈر کے بلکل قریب لالٹین دکھا دو - - میں یہاں عظیم اتحاد کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے حمایت میں آیا ہوں - - جس نے دلی میں دھوکے سے سرکار بنائ ہے عوام کے لیڈر کو جیل بھیج دیا ہے اس سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے تیجسوی یادو نے کہا ہے راہل گاندھی کو وزیر اعظم بنانا ہے - - - -
Body:بتا دیں کہ اس انتخابی جلسے میں عظیم اتحاد کے امیدوار عبدالباری صدیقی کے حمایت میں فلم اسٹار ستروگھن سنھا کو بھی آنا تھا مگر نہیں آئے، جبکہ کانگریس کے بہار پربھاری شکتی سنگھ گوئل اور مدن موہن جھا بہار صدرِ کانگریس نے اس جلسے میں شرکت کی، یہ انتخابی جلسہ دربھنگہ کے کرپوری چوک کے قریب ڈی ایم سی گرائونڈ میں منعقد تھا - - - -
بائٹ - - - راج ببر کانگریس لیڈر ،
Conclusion:نہیں