ETV Bharat / state

ناگرک سیوا سمیتی کی جانب سے تقریری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 12:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:00 AM IST

بھاگلپور میں ناگرک سیوا سمیتی کے جانب سے لویل پبلک اسکول میں ایک تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ناگرک سیوا سمیتی کے جانب سے تقریری پروگرام کا انعقاد

ریاست بہار کے بھاگلپور میں ناگرک سیوا سمیتی کے جانب سے لویل پبلک اسکول میں مولانا محمد علی کے عنوان پر ایک تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں نے اپنے بہترین کارکردگی کے ساتھ اپنے علمی صلاحت کا بھی زبردست مظاہرہ کیا۔

پراگرام کے آخر میں ناگرک سیوا سمیتی کے جانب سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں اور بچیاں کو اسناد سے نوازا گیا۔

ناگرک سیوا سمیتی کے جانب سے تقریری پروگرام کا انعقاد۔ویڈیو

اس موقع پر خادم اردو حبیب مرشد خان جو احمدآباد سے تشریف لائے ہوئے تھے، اور سماجی کارکن محمد ولی نے کہا کہ آج بچوں کو عصری تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ اردو کی خصوصی تعلیم دینے کی ضرورت ہے، کیونکہ اردو ایک شیریں زبان ہے، جس میں ہمارے اسلاف کے قربانیوں کے زیادہ مواد موجود ہیں ،لہذا طلباء و طالبات کو اس طرف خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

وہیں ناگرک سیوا سمیتی کے تعلق سے بات کرتے ہوئے رضوان خان نے کہا کہ ہماری ٹیم پچھڑے علاقوں اور چھوٹے چھوٹے اسکولوں میں اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کرتا ہے جس سے ہمارے مجاہد آزادی کے بارے میں بچوں کو بیدار کیا جا سکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:00 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.