ایس ایس بی کے جوانوں نے خاص کر ایسے مسافروں کو منتخب کیا جو کسی قسم کی نشہ آور اشیاء کا استعمال کرتے نظر آ رہے تھے۔
مسلح افواج 29 بٹالین کے ڈاکٹر رضا الرحمن نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے شراب بندی کرکے بہترین کام کیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی سمت ایک قدم بڑھاتے ہوئے ایس ایس بی کی جانب سے بھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
گیارہ ریلوے اسٹیشن کے نائب سپریٹنڈنٹ نے بھی ایس ایس پی کے اس اقدام کی ستائش کی۔