ETV Bharat / state

'ملک کی فضاء کو پر امن بنانے میں انصاف پسند افراد ساتھ دیں' - ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ

ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ معاشرے میں اگر کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس سے صرف انتظامیہ کو پریشانی نہیں ہوتی بلکہ اس سے معاشرے کے لوگوں کی بھی پریشانی بڑھتی ہے ۔

'ملک کی فضاء کو پر امن بنانے میں انصاف پسند افراد ساتھ دیں'

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 6:23 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پرامن ماحول میں تہواروں کے اختتام پر انتظامیہ کے افسران کو تنظیم علماء گیا کی جانب سے اعزاز بخشاگیا، ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا کو گلدستہ اور شال پیش کرکے انکا استقبال کیا گیا۔

تنظیم علماءگیا کے سکریٹری مولانا عمر نورانی نے گیا انتظامیہ کو تہواروں کے موقع شرپسند عناسر سے نپٹنے کی تعریف کی اور کہا کہ گیا کئی معنوں میں حساس ہے ،

'ملک کی فضاء کو پر امن بنانے میں انصاف پسند افراد ساتھ دیں'

انہوں نے کہا کہ یہاں تہواروں کے علاوہ کئی بڑے عالمی شہرت یافتہ پروگرامز ہوتے ہیں جسکو پرامن ماحول میں اختتام کرانا انتظامیہ کے لئے چیلنج ہوتاہے مگر انتظامیہ کے اعلی افسران اس چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور سبھی پروگرامز کو خوشگوار ماحول میں اختتام کرایا ہے ۔

ایس ایس پی راجیو مشرا نے کہا کہ امن و امان کی فضاء کو بگاڑنے کے لیے جتنے ذمہدار سماج دشمن عناصر اتنا ہی معاشرے کے دانشمند اور انصاف پسند افراد بھی ہیں۔

امن پسند اور دانشمند افراد کو چاہیے کہ وہ سماج دشمن عناصر پر نگاہ رکھیں، انکی نقل و حرکت پر نگاہ رکھتے ہوئے انتظامیہ کو پہچان کرانے میں تعاون کریں تو سماج دشمن عناصر اپنے ناپاک ارادوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے ۔

ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ معاشرے میں اگر کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس سے صرف انتظامیہ کو پریشانی نہیں ہوتی بلکہ اس سے معاشرے کے لوگوں کی بھی پریشانی بڑھتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے معاشرہ اور ماحول کی حفاظت کرنے میں دلچسپی لیں تو غیر عناصر طبقہ خود بخود پہچان میں آجائیں گے اور انکے ارادے کامیاب نہیں ہونگے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں پرامن ماحول میں تہواروں کے اختتام پر انتظامیہ کے افسران کو تنظیم علماء گیا کی جانب سے اعزازبخشاگیا ، ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا کو گلدستہ اور شال پیش کرکے انکا استقبال کیا گیا ۔ تنظیم علماء کے سکریٹری مولاناعمرنورانی نے گیا انتظامیہ کو تہواروں کے موقع شرارتی طبقے پرسختی سے نپٹنے کی تعریف کی اور کہاکہ گیا کئی معنوں میں حساس ہے ، یہاں تہواروں کے علاوہ کئی بڑے عالمی شہرت یافتہ پروگرام ہوتے ہیں جسکو پرامن ماحول میں اختتام کرانا انتظامیہ کے لئے چیلنج ہوتا ہے Body:ایس ایس پی راجیومشرا نے کہاکہ ا من وامان کی فضاء کو بگاڑنے والے سماج دشمن عناصر جتنے ذمہ دار ہیں اتنا ہی معاشرے کے دانشمنداور انصاف پسند افراد بھی ہیں ۔ امن پسند اور دانشمند افراد سماج دشمن عناصر پرنگاہ رکھیں ، انکی نقل وحرکت پرنگاہ رکھتے ہوئے انتظامیہ کو پہچان کرنے میں تعاون کریں تو سماج دشمن عناصر اپنے ناپاک ارادوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کے دلوں میں حال کے دنوں میں تہوار کے موقع پر دیکھایا گیا ہے کہ ایک خوف ہوتا ہے کہ کہیں تہوار میں ناخوشگوار واقعات پیش نہ آجائے لیکن اس خوف کو دل سے نکالنے میں انتظامیہ کے ساتھ سماج کے دانشمندوں ، مذہبی رہنماوں اور سماجی وسیاسی لیڈران کی بھی ذمہ داری ہے ۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہاکہ معاشرے میں اگر کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس سے صرف انتظامیہ کو پریشانی نہیں ہوتی بلکہ اس سے معاشرے کے لوگوں کی بھی پریشانی بڑھتی ہے ۔ ہم اپنے معاشرہ اورماحول کی حفاظت کرنے میں دلچسپی لیں گے تو شرارتی افراد خود بخود پہچان میں آجائیں گے اور انکے ارادے کامیاب نہیں ہونگےConclusion:اس موقع پر مولاناذاکرحسین رضوی ، قاری قدرت اللہ ، قاری خوشترسہسرامی ، اسدپرویزعرف کمانڈر ، اقبال حسین ، جتیندر کمار ، شاہداقبال خان ، شاہ ذی قمر ، جاوید اختر ، مولاناوسیم ، اختر حسین وغیرہ کے علاوہ کئی معززشہری موجودتھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.