ETV Bharat / state

نتیش کمار نے لالو کے دور حکومت کی نکتہ چینی کی

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 9:42 PM IST

ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے راشٹریہ جنتا دل کے سینیئر رہنما تیجسوی یادو کا نام لیے بغیر سخت نکتہ چینی کی۔

راشٹریہ جنتا دل کے سینیئر رہنما تیجسوی یادو

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے لئے وزیراعلیٰ نتیش کمار تیجسوی یادو پر مسلسل تنقید کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے لالو کے دورحکومت کی نکتہ چینی کی

انہوں نے کہا کہ آج ناتجربہ کار لوگ وزیر اعلی بننے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ بیگوسرائے ضلع تیگھڑا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کے لالو پرساد یادو کے دورِ حکومت پر بھی تنقید کی۔

انھوں نے کہا لالو نے اپنے دورا قتدار میں تعلیم کے لیے کوئی کام نہیں کیا، کوئی اسکول کالج نہیں کھولا۔

وہیں تیگھڑا کے بعد وزیراعلیٰ صاحب پور کمال اسمبلی حلقہ پہنچے۔ یہاں انہوں نے جے ڈی یو امیدوار ششی کمار ششی کے حق میں انتخابی اجلاس سے خطاب کیا۔

خطاب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار نے تیجسوی کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی۔

مزید پڑھیں:حالیہ انتخابات اور 2015 کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر

انہوں نے کہا کہ آج ناتجربہ کار لوگ وزیر اعلی بننے کا دعویٰ کر رہے ہیں ، جب کہ ان کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ صرف تشہیر اور میڈیا میں رہنے کے لئے ، وہ نتیش کمار کے خلاف بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔ جب کہ وہ بہار کی ترقی چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.