ETV Bharat / state

'گاندھی کے اصولوں پر چل کر ہی ملک میں امن کی فضا قائم ہوگی' - گاندھی کو خراج عقیدت

مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاشتری کے یوم پیدائش پر منعقد سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ کے گاندھی کے بتائے گئے اصولوں پر چل کر ہی ملک میں امن و اتفاق کی فضا قائم ہوسکتی ہے۔

گاندھی کے اصولوں پر چل کر ہی ملک میں امن کی فضا قائم ہوگی

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 7:58 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ میں مہاتما گاندہی اور لال بہادر شاشتری کے یوم پیدائش کے موقع پر ریاست کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے ان کے مجسمے پر گل پوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔

گاندھی کے اصولوں پر چل کر ہی ملک میں امن کی فضا قائم ہوگی

مہاتما گاندہی اور لال بہادر شاشتری کے یوم پیدائش پر منعقد سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ ہم سب لوگ مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاشتری کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یہاں آکر ان کو یاد کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو ان کے نظریات کو آگے بڑھانا ہے۔ نئی نسل تک ان کے نظریات کو پہنچانا ہے تاکہ ملک اور دنیا میں اتفاق و اتحاد کی فضا قائم ہو۔

بہار میں بدتر صحت کی نیتی آیوگ کی رپورٹ پر انہوں نے کہا کہ اس بارے میں مجھے پتہ نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.