وزیر اعلی نیتیس کمار مدھوبنی ضلع کے جے نگر میں واقع کملا ٹٹ بندھ کا جائزہ کرنے کے لیے جا رہے تھے، درایں اثنا وہ دربھنگہ ہوائی اڈے پر آئے اور اس کے کاموں کا جائزہ لیا۔
![وزیراعلیٰ نتیش کمار دربھنگہ ہوائی اڈے پر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/7749767_321_7749767_1592989863288.png)
وزیر اعلی بذریعہ سڑک کے جئے نگر جا رہے تھے۔
![وزیراعلیٰ نتیش کمار دربھنگہ ہوائی اڈے پر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_805.jpg)
وزیر اعلی نے ہوائی اڈے پر چل رہے تعیراتی کاموں کے جائزہ لینے کے دوران باقی بچے ہوئے کام کو جلد سے جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔
![وزیراعلیٰ حکام سے بات کرتے ہوئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_305.jpg)
انہوں نے کہا کہ یہ شمالی بہار کا سب سے اہم پروجیکٹ ہے۔
![وزیراعلیٰ حکام سے بات کرتے ہوئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_152.jpg)
وزیر اعلی نیتیس کمار کے ساتھ حکومت بہار کے سکریٹری دیپک کمار، وزیر سنجے کمار جھا،پردھان سکریٹری چنچل کمار اور ائرپورٹ آٹھیریٹی آف انڈیا کے ڈی جی ایم بھی تھے ۔
![وزیراعلیٰ تعمراتی کام کا جائزہ لیتے ہوئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_428.jpg)
![وزیراعلیٰ دربھگنہ میں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_1037.jpg)
![وزیراعلیٰ حکام سے بات کرتے ہوئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avi-cmnitiskumarsuddenlyvisitdarbhangaairport_24062020141839_2406f_1592988519_177.jpg)