ETV Bharat / state

دربھنگہ ایئرپورٹ: دہلی، ممبئی اور بنگلور کے لئے پروازیں نومبر سے - دربھنگہ ایئرپورٹ

مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی ہریدیپ سنگھ پوری نے کہا کہ 'دربھنگہ ایئرپورٹ پر کورونا اور بارش کی وجہ سے کام رکا ہوا تھا۔ اب کام تیزی سے جاری ہے۔ فلائٹ بکنگ ستمبر کے آخر سے شروع ہو جائے گی۔'

دربھنگہ ایئرپورٹ: دہلی، ممبئی اور بنگلور کے لئے  پروازیں نومبر سے

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 1:55 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ ایئرپورٹ سے دہلی، ممبئی اور بنگلور کے لئے پروازیں نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہو جائے گی۔ ٹکٹوں کی بکنگ اسی ماہ سے شروع ہوگی۔

یہ اعلان مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے دربھنگہ ہوائی اڈے پر کیا۔

دربھنگہ ایئرپورٹ: دہلی، ممبئی اور بنگلور کے لئے پروازیں نومبر سے

دراصل ہفتے کے روز وزیر ہوائی اڈے پر سول ایوی ایشن کی کارروائیوں کا معائنہ کرنے آئے تھے۔ وہیں اسپائس جیٹ کمپنی نے روٹ کا ٹرائل بھی کیا ہے۔

اس دوران دربھنگہ کے رکن پارلیمان گوپال جی ٹھاکر، مدھوبنی کے رکن پارلیمان اشوک یادو اور شہر کے رکن اسمبلی سنجے سراوگی وزیر کے ساتھ موجود تھے۔

وزیر کے اعلان کے بعد رکن اسمبلی گوپال جی ٹھاکر نے ہردیپ سنگھ پوری اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر ہریدیپ سنگھ پوری نے کہا کہ 'دربھنگہ ایئرپورٹ پر کورونا اور بارش کی وجہ سے کام رکا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 'اب کام تیزی سے جاری ہے۔ فلائٹ بکنگ ستمبر کے آخر سے شروع ہو جائے گی۔'

وہیں رکن اسمبلی گوپال جی ٹھاکر نے ہردیپ سنگھ پوری اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اعلان پر خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ دربھنگہ کے لیے بہت بڑا تحفہ ہے۔ آزادی کے بعد سالوں تک کسی حکومت نے اس پر توجہ نہیں دی تھی۔'

یہ بھی پڑھیں: ورچوئل ریلی کی پِچ پر سیاسی بلے بازی

انہوں نے کہا کہ 'اس ہوائی اڈے کے شروع ہونے سے شمالی بہار کے 22 اضلاع کے عوام مستفید ہوں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.