ETV Bharat / state

'سیمانچل کے ووٹرز کا شکریہ'

لوک جن شکتی پارٹی کے رہنما اور تجربہ کار سیاسی شخصیت رام ولاس پاسوان کے فرزند چراغ پاسوان نے عام انتخابات میں این ڈی اے کی شاندار جیت کے بعد نریندر مودی کی تعریفوں کے پل باندھے اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔

'سیمانچل کے ووٹرز کا شکریہ'
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:36 PM IST

Updated : May 23, 2019, 4:44 PM IST

انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف جماعت کے لوگ افواہ پھیلاتے ہیں کہ مسلم ووٹرز این ڈی اے کو ووٹ نہیں دیتے لیکن سیمانچل پارلیمانی حلقے میں این ڈی اے کو برتری ملی ہے اور یہ مسلمانوں کے ووٹ کے بغیر نہیں ہو سکتا۔

چراغ پاسوان ،ویڈیو

چراغ پاسوان نے این ڈی اے کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں مودی لہر تھی لیکن اس مرتبہ سونامی ہے۔

چراغ پاسوان نے کہا کہ اس بار رائے دہندگان نے مذہب، ذات پات سے اوپر اٹھ کر مودی جی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی جی کے کاموں کے آگے کوئی بھی ٹک نہیں سکتا اور اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ راہل گاندھی امیٹھی کی اپنی سیٹ نہیں بچا سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 23, 2019, 4:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.