ETV Bharat / state

بہار: کنویں میں گر کر بچے کی موت - بہار

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں کنویں میں گر کر پانچ سالہ بچے کی موت ہوگئی۔

Child dies after falling into well in bihar

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 11:17 PM IST

بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا تھانہ علاقہ کے موکری گاؤں میں یہ واقعہ رونما ہوا جہاں ایک پانچ سالہ بچہ کی کنویں میں گرنے سے موت ہوگئی۔ معصوم بچہ کی لاش دو گھنٹے بعد نکال گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ نانکو چوہان کا 5 سالہ بیٹا نتیش کمار گاؤں میں کھیل رہا تھا۔ کھیلنے کے دوران وقت گھر کے دروازے پر ایک کنواں تھا۔ جس میں وہ گر گیا اور کنویں کے نیچے چلا گیا۔

جیسے ہی بچہ کنویں میں گرا، گاؤں کے لوگوں میں ہلچل مچ گئی اور لوگوں نے کنبہ کے افراد کو اطلاع دی۔ جس کے بعد کافی کوشش کے بعد تقریباً دو گھنٹے کے بعد بچے کی لاش کو کنویں سے باہر نکالا گیا۔

اس کے بعد اس کے اہل خانہ اسے بھبھوا صدر ہسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے بچے کو مردہ قرار دے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.