بہار کے وزیراعلی نتیشن کمار (CM Nitish Kumar) آج یعنی منگل کے روز سیلاب متاثرہ علاقوں (Flood Affected Area) کا دورہ کریں گے۔ شمالی بہار کے کئی ضلعوں میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔
جانکاری کے مطابق سیلاب نے سیتامڑھی، مشرقی چمپارن، مغربی چمپارن، مظفرپور، سمستی پور، جھنجھار پور، مدھوبنی، ارریہ سمیت دیگر ضلعوں میں سیلاب سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کا وزیراعلی نتیش کمار ہوائی جائزہ لینے کے بعد جائزہ میٹنگ کریں گے۔
معلوم ہوکہ شمالی بہار کی کئی ندیوں نے تباہی مچائی ہے۔
مزید پڑھیں