ETV Bharat / state

Chhath Puja special Train چھٹھ کے موقع پر بہار کے لیے 124 پوجا اسپیشل ٹرینیں چلائی جائے گی

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 10:19 PM IST

ایسٹ سنٹرل ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر وریندر کمار نے منگل کو یہاں بتایا کہ چھٹھ کے دوران ملک کے مختلف شہروں سے بہار آنے اور چھٹھ کے بعد واپس جانے والے مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 124 پوجا اسپیشل ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پوجا اسپیشل ٹرینیں بدھ سے چلنا شروع ہوں گی۔

Etv Bharat
Etv Bharat

حاجی پور: عوامی عقیدت کا تہوار چھٹھ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں سے بہار آنے والے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ریلوے نے 124 پوجا اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وریندر کمار کہا کہ 04066 دہلی-پٹنہ پوجا اسپیشل 27 اور 29 اکتوبر کو دہلی سے 23.10 بجے روانہ ہوگی اور پٹنہ، دانا پور، پاٹلی پترا اور گیا تک آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے اگلے دن 15.45 بجے پٹنہ پہنچے گی۔ اسی طرح 04065 پٹنہ-دہلی پوجا اسپیشل 26، 28 اور 30 ​​اکتوبر کو 16.50 بجے پٹنہ سے روانہ ہوگی اور اگلے دن 10.35 بجے دہلی پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Goods Train Derail in Amravati امراوتی میں کوئلے سے بھری مال گاڑی پٹری سے اترگئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.