ETV Bharat / state

Chhath Puja بہار کا بڑا تہوار چھٹھ پوجا کا اختتام

بہار کا بڑا تہوار چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگیا ہے ، صبح میں چھٹھ ورتیوں نے طلوع ہوتے سورج کی پوجا کی اور اس کے بعد مذہبی رسم و رواج کو ادا کرکے اپنے گھروں کو لوٹ گئے Chhath Puja

بہار کا چار روزہ عظیم تہوار چھٹھ پوجا آج اختتام ہوگیا

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 5:46 PM IST

گیا: بہار کے گیا ضلع میں چار روزہ چھٹھ پوجا کا اختتام ہوگیا ہے ۔لوک عقیدے کا چار روزہ طویل تہواربہار میں منایا جانے والا چھٹھ پوجا سب سے بڑا تہوار ہے ۔آج صبح نکلتے سورج کو ارگھیہ سورج کی پوجا پیش کرنے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔Chhath Puja Include In Gaya In Bihar

گیا میں آج بہار کا عظیم تہوار چھٹھ پوجا ختم

آج ضلع کے تمام علاقوں میں چھٹھ ورتیوں نے مختلف گھاٹوں پر مکمل مذہبی رسومات کے ساتھ پوجا کرنے کے بعد اگتے سورج کو ارگھیہ پیش کیا۔ اس وجہ سے گھاٹوں پر عقیدت مندوں اور ان کے اہل خانہ کی تعداد بھی بہت زیادہ تھی۔

اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کا کردار بھی قابل تعریف رہا ، دراصل چھٹھ کے چوتھے دن اگتے سورج کو ارگھیہ دے کر اور چھٹی ماں کو یاد کرکے گھر کی خواتین نے اپنے خاندان کی خوشی اور خوشحالی کی خواہش اور منتیں مانگتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Shringar Gauri Case: جتیندر سنگھ وسین کے کنبہ کا پورا رقم یوگی آدتیہ ناتھ کے نام

چھٹھ ورتی ایک طرح سے روزہ رکھتی ہیں اور وہ آج پوجا کے بعد گھر لوٹنے پر گھر کی صاف ستھرائی کرنے کے بعد وہ کھانا بناتی ہیں اور اسی کے بعد وہ اناج کھاتی ہیں ۔

وہیں ضلع میں پرامن ماحول میں چھٹھ پوجا کے اختتام پر ڈی ایم تیاگ راجن نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور بتایاکہ چھٹھ پوجا کے آخری دن آج مختلف گھاٹوں پر عقیدت مندوں کا ہجوم تھا۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی بھیڑ کو کنٹرول کرنے اور لوگوں کی حفاظت کے لیے گھاٹ پر تعینات کی گئی تھیں سبھی جگہوں پر پرامن ماحول میں تہوار منایا گیا ہےChhath Puja Include In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.