ETV Bharat / state

گیا میں بھومی پوجن کا جشن - رام مندر کی تعمیر سے قبل بھومی پوجن

ضلع گیا میں رام مندر بھومی پوجن کے بعد دیرشام دیے اور پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا گیا۔

گیا میں بھومی پوجن کا جشن
گیا میں بھومی پوجن کا جشن
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 10:16 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں رام مندر بھومی پوجن کے بعد دیرشام سے جشن منایا گیا، پٹاخے اور دیا جلاکر خوشی کا اظہار کیا گیا، بابری مسجد کو شہید کرنے والے کار سیکوں کو ہندو یوا واہنی تنظیم نے اعزاز سے نوازا۔

گیا میں بھومی پوجن کا جشن

اترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے قبل بھومی پوجن کی تقریب ہوئی، ضلع گیا میں دیرشام سے آتش بازی کی جارہی ہے اور دیے جلائے جارہے ہیں۔

شہر کے اکثریتی علاقوں کے کئی گھر دیے سے روشن ہیں۔

گیا میں بھومی پوجن کا جشن
گیا میں بھومی پوجن کا جشن

وشنوپتھ مندر کے باہر زبردست آتش بازی ہوئی، بھگوا پرچم لہرا کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بہار:ایک درجن غرقاب لاش برآمد

ہندو یوا شکتی کے ذریعے تقریب منعقد کر کے وشنو کی آرتی کی گئی ہے۔ رنگولی بنا کر پانچ ہزار دیے جلائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی کارسیوکوں کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ تو وہیں جشن کے دوران اشتعال انگیز گانے بھی بجائے گئے۔

گیا میں بھومی پوجن کا جشن
گیا میں بھومی پوجن کا جشن

واضح رہے کہ ہندو عقیدے کے مطابق شری رام کے آباو اجداد کی روح کو گیا دھام سے ہی نجات حاصل ہوئی تھی، شری رام نے گیا آ کر اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین کے لئے پنڈدان کیا تھا، مذہبی گرنتھ وایو پران سمیت کئی ہندومذہبی کتابوں میں ہے کہ سیتا، رام و لکشمن نے پھلگوندی میں نہایا تھا اور پنڈدان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.