ETV Bharat / state

آٹوموبائل دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان - بہار خبر

ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج علی الصبح آٹو موبائل کی دوکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 12:33 PM IST

گیا شہر میں واقع گیوال بیگہ نزد مسلم ہوٹل اے این آٹو موبائل دوکان میں منگل کی صبح قریب تین بجے آگ لگ گئی۔

دوکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان، دیکھیں ویڈیو

اس کی وجہ سے قریب چار لاکھ روپئے کا سامان جل گیا۔ موقع پر فائربریگیڈ کی گاڑی نے پہنچ کرآگ پر قابو پالیا ہے۔ آگ کی اصل وجوہات کے بارے میں نہیں معلوم ہو سکا ہے۔

حالانکہ آگ لگنے کی وجہ کسی پر شک کے سوال پر دوکاندار نے بتایا کہ ہمارا یہاں کسی سے جگھڑا نہیں ہے، یہاں پر ہم سب مل جل کر رہتے ہیں۔ میں اس طرح کسی کا نام نہیں لے سکتا۔
دوکان مالک محمدندیم نے بتایاکہ ان کے محلے کاایک لڑکا جو کہیں سے صبح میں آرہاتھا اسی نے آگ لگتے دیکھ کرانہیں اطلاع دی۔جس کے بعد وہ دوکان پہنچے اور فائربریگیڈ کواطلاع دی، جس کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ آگ کیسے لگی ہے اس کا اندازہ انہیں نہیں ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج علی الصباح آٹوموبائل کی دوکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کے سامان جل کر خاکستر ہوگئے ہیں ، آگ لگنے کی وجہ کسی کے ذریعے رنجش میں آگ لگانابتایاجارہاہےBody:گیا شہر میں واقع گیوال بیگہ نزد مسلم ہوٹل اے این آٹو موبائل دوکان میں منگل کی صبح قریب تین بجے آگ لگ گئی ۔اس کی وجہ سے قریب چار لاکھ روپئے کے سامان جل گئے ہیں ۔ موقع پر فائربرگیڈ کی گاڑی نے پہنچ کرآگ پر قابو پایا ہے ۔ آگ کیسی لگی اسکا تو انکشاف نہیں ہواہے تاہم دوکان مالک اور قریب کے لوگوں کے مطابق یہ کسی کی سازش بھی ہوسکتی ہےConclusion:دوکان مالک محمدندیم نے بتایاکہ انکے محلے کاایک لڑکا جو کہیں سے صبح میں آرہاتھا اسی نے آگ لگتے دیکھ کرانہیں اطلاع دی ۔جسکے بعد وہ دوکان پہنچ کر فائربرگیڈ کواطلاع دیا جسکے بعد پر آگ پر قابو پایا گیا ۔ انہوں نے کہاکہ آگ کیسے لگی ہے اسکا اندازہ انہیں نہیں ہے

بائٹ محمد ندیم دوکان مالک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.