ETV Bharat / state

مظفر پور: گجرات کے وزیر اعلی کے خلاف شکایت درج

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:16 PM IST

مظفر پور کی اے سی جے ایم عدالت میں سماجی کارکن تمنا ہاشمی نے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی اور الپیش ٹھاکر کے خلاف بہار کے مزدوروں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف شکایت درج کروائی تھی

مظفر پور: گجرات کے وزیر اعلی کے خلاف شکایت درج
مظفر پور: گجرات کے وزیر اعلی کے خلاف شکایت درج

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی اور الپیش ٹھاکور کے خلاف کانتی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'ایک سال پرانے معاملے کو لے کر عدالتی حکم پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔'

دراصل شمالی بھارت اور بہار کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملے میں گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی اور الپیش ٹھاکر کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔

مظفر پور کے سماجی کارکن تمنا ہاشمی کی شکایت پر اے سی جے ایم کے حکم پر کانٹی ایس ایچ او نے دفعہ 153، 295، 504 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ معلومات مقامی تھانہ نے عدالت کو دی ہے۔

واضح رہے کہ 'یہ شکایت 11.10.2018 کو مظفر پور کی اے سی جے ایم عدالت میں سماجی کارکن تمنا ہاشمی نے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی اور الپیش ٹھاکر کے خلاف بہار کے مزدوروں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف درج کروائی تھی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.