ETV Bharat / state

این ٹی پی اور سی آئی ایس ایف کے افسران کے خلاف غبن کا مقدمہ - اینٹی کرپشن

مرکزی جانچ بیورو ( سی بی آئی ) نے چار کروڑ 20 لاکھ روپے کی ٹی ایم ٹی چھڑ کے غبن معاملے میں بہار کے ضلع پٹنہ کے باڑھ میں واقع این ٹی پی سی اور مرکزی انڈسٹریل پولیس فورس ( سی آئی ایس ایف ) کے افسران کے خلاف درج ایف آئی آر آج خصوصی عدالت کو سونپ دی ۔

این ٹی پی اور سی آئی ایس ایف کے افسران کے خلاف غبن کا مقدمہ
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 11:11 PM IST

بیورو نے یہ ایف آئی آر خصوصی جج برجیش کمار کی عدالت کو سونپی ہے ۔ اس بنیاد پر عدالت میں خصوصی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ بیورو نے یہ ایف آئی آر تعزیرات ہند اور اینٹی کرپشن ضابطہ کی مختلف دفعات میں این ٹی پی سی اور سی آئی ایس ایف کے افسران اور دیگر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شرو ع کردی ہے ۔

ایف آئی آر کے مطابق سنہ 2007 سے 2016 کے مابین باڑھ واقع این ٹی پی سی پلانٹ کی تعمیر کے دوران این ٹی پی سی اور وہاں تعینات سی آئی ایس ایف کے افسران نے نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر ایک مجرمانہ سازش کے تحت جعلی گیٹ پاس بنا کر سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے جعلسازی کے ذریعہ 953.413 میٹرک ٹن ٹی ایم ٹی چھڑ کو غائب کر دیا ۔ اس کی قیمت چار کروڑ بیس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.