ETV Bharat / state

دربھنگہ: ایمس کے قیام پر کابینہ کی منظوری - اس میں 15 سے 20 سپر اسپیشلٹی محکمہ ہوں گے اور یہ 750 بیڈ پر مشتمل ہوگا

بہار کے ضلع دربھنگہ میں نیا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے قیام کو مرکزی کابینہ نے منگل کے روز منظوری دے دی۔

the formation of aiims was approved by the union cabinet
دربھنگہ میں ایمس کے قیام پر کابینہ کی مہر ثبت
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 6:15 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ’پردھان منتری سواستھ سُرکشا یوجنا‘ (پی ایم ایس ایس وائی) کے تحت دربھنگہ میں نیا ایمس کھولنے کو منظوری دے دی ہے۔

کابینہ نے ساتھ ہی 2,25,000 روپیے کے بیسک سیلری پر دربھنگہ ایمس کے لیے ڈائریکٹر کے عہدے کی تشکیل کو بھی منظوری دے دی ہے۔

دربھنگہ ایمس کو 1,264 کروڑ روپیے کی لاگت سے بنایا جائے گا اور حکومت سے اجازت ملنے کے 48 ماہ کی مدت میں اس کی تعمیری کام کے مکمل ہونے کا امکان ہے۔

نئے ایمس سے ایم بی بی ایس کی 100 سیٹ اور 60 نرسنگ سیٹ بڑھے گی۔ اس میں 15 سے 20 سپر اسپیشلٹی محکمہ ہوں گے اور یہ 750 بیڈ پر مشتمل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.