ETV Bharat / state

'ووٹنگ کے ذریعہ منتخب امیر غیر شرعی ہو گا'

امات شرعیہ بہار اوڈیسہ جھارکھنڈ کے صدر مفتی سہیل احمد قاسمی نے فتوی دیتے ہوئےنائب امیر شریعت کے طریقہ کار کو غیر شرعی قرار دیا اور کہا ہے کہ اس طریقے سے منتخب امیر بھی غیر شرعی اور نا قابل اطاعت ہے۔

'ووٹنگ کے ذریعہ منتخب امیر غیر شرعی ہو گا'
'ووٹنگ کے ذریعہ منتخب امیر غیر شرعی ہو گا'
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 11:05 PM IST

امیر شریعت امارت شرعیہ کا انتخاب ملکی سطح پر خصوصی طور پر بہار اوڈیسہ جھارکھنڈ اور بنگال کے لئے اختلاف کا موضوع بنا ہے۔ہر طرف صدائے اختلاف بلند ہو رہی ہے۔

نائب امیر شریعت نے امیر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔جو دستور امارت کے خلاف ہے۔اسی تعلق سے امات شرعیہ بہار اوڈیسہ جھارکھنڈ کے صدر مفتی سہیل احمد قاسمی نے فتوی دیتے ہوئےنائب امیر شریعت کے طریقہ کار کو غیر شرعی قرار دیا اور کہا ہے کہ اس طریقے سے منتخب امیر بھی غیر شرعی اور نا قابل اطاعت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.