ETV Bharat / state

بی ایس پی امیدوار کی پرچہ نامزدگی

ریاست بہار کے ضلع ارریہ پارلیمانی انتخاب سے بہوجن سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بہوجن سماجوادی پارٹی امیدوار ڈاکٹر رام نارائن بھارتی
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 8:22 PM IST

ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ارریہ کی عوام کا مزاج بدل گیا ہے، یہاں کی عوام اب ایسے لوگوں کا انتخاب نہیں کرنا چاہتی جو ان کے ضلع میں ترقیاتی کام نہ کرے، مجھے امید ہے کہ اس بار کے انتخابات میں عوام مجھے جیت دلاے گی۔

متعلقہ ویڈیو

ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے کہا کہ وہ بھلے ہیپہلی دفعہ ارریہ پارلیمانی حلقہ سے قسمت آزما رہے ہوں لیکن ایک سماجی کارکن اور طب کے میدان میں ہونے کی وجہ سے یہاں کی عوام سے میرا پرانا رشتہ ہے۔

Intro:بہوجن سماجوادی پارٹی امیدوار ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ارریہ : ارریہ پارلیمانی انتخاب کے آج پانچویں دن بہوجن سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے پہنچے، پرچہ داخل کرنے کے بعد صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امیدوار ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے کہا کہ اس بار ارریہ کی عوام کا مزاج بدل گیا ہے، یہاں کی عوام اب ایسے لوگوں کا انتخاب نہیں کرنا چاہتی جو ان کے ضلع کا ترقی کر سکے، مجھے امید ہے اس بار کے انتخاب میں عوام کا فیصلہ امید سے کہیں زیادہ میرے حق میں ہونے والا ہے،

Body:ڈاکٹر رام نارائن بھارتی نے کہا کہ وہ بھلے ہیں پہلی دفعہ ارریہ سے پارلیمانی انتخاب کے لئے قسمت آزما رہے ہوں لیکن ایک سماجی کارکن اور طب کے میدان میں ہونے کی وجہ سے یہاں کی عوام سے میرا پرانا رشتہ ہے. وہ جانتے ہیں کہ جس طرح میں نے خود کو عوام کی خدمت کے لئے خود کو وقف کر دیا ہے اسی طرح انتخاب جیتے کے بعد ارریہ کی عوام کے لئے میں خود کو وقف کر دوں گا. ڈاکٹر بھارتی نے اپنی جیت پر بھروسہ کرتے ہوئے عوام کے حق میں اپنے فیصلے کو چھوڑ دیا.

Conclusion:ڈاکٹر بھارتی کے پرچہ نامزدگی کے وقت بہار ریاستی بہوجن سماجوادی پارٹی کے صدر رام لکھن مہتو بھی موجود تھے، انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جھوٹ اور جملے کی سرکار ہے، ہمارے امیدوار ایک صاف شبیہ کے لائق امیدوار ہیں، اور میں نے دیکھا ہے ارریہ کی عوام ان سے بےحد محبت کرتی ہے، انہوں نے میڈیکل لائن میں کئ غریب اور مجبور لوگوں کی مفت آپریشن کر سماج کے فلاح کے لئے کام کیا ہے، ان کا واحد ایک ہی مقصد ہے کہ ارریہ کو تعلیمی حلقہ بنایا جائے تاکہ یہاں کے بچوں کو دوسرے اضلاع میں جا کر پڑھائی نہ کرنی پڑے. علاوہ ازیں بہار کے تمام چالیس نشستوں پر بہوجن سماجوادی پارٹی کے امیدوار فتح حاصل کریں گے.

بائٹ....... ڈاکٹر رام نارائن بھارتی ، بہوجن سماجوادی پارٹی امیدوار ( چشمہ لگائے ہوئے اور بنڈی پہنے ہوئے)
بائٹ....... رام لکھن مہتو ، بہار ریاستی صدر، بہوجن سماجوادی پارٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.