ETV Bharat / state

دربھنگہ میں پولیس کا ماک ڈرل

دربھنگہ میں کورونا وباء کے بڑھتے خطرے کے مد نظر پولیس نے ایس ایس پی کی موجودگی میں ماک ڈرل کا اہتمام کیا۔ اسے دیکھ کر لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔

دربھنگہ میں پولیس کا موک ڈریل
دربھنگہ میں پولیس کا موک ڈریل
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 12:33 PM IST

ریاست بہار میں کورونا کے مریضوں کو ریسکیو کرنے کے لیے دربھنگہ پولیس نے ماک ڈرل کیا۔ اگر کوئی کورونا مریض ملتا ہے تو موقع پر موجود پولیس اہلکار اور محکمہ صحت کے عملہ کو کیسے اس سے نمٹتے ہیں اس پر تفصیل سے جانکاری دی گئی۔

دربھنگہ میں پولیس کا موک ڈریل

پلاسٹک سے بنائی گئی پروٹیکٹیو ڈریس پہن کر دربھنگہ ایس ایس پی کے ذریعہ بنائی گئی پولیس ٹیم کو جیسے ہی کورونا وباء کے مریض کی اطلاع موصول ہو گی یہ ٹیم وہاں پہنچ کر اس مثبت مریض کو اس کے گھر سے ہسپتال تک پہنچا دے گی-

دربھنگہ ایس ایس پی بابو رام کی قیادت میں پولیس اہلکاروں نے ماک ڈرل کا پریکٹس کیا۔ پولیس اور محکمہ صحت کا قافلہ ایمبولینس کے ساتھ لہیریا سرائے تھانہ سے لوہیا چوک، راجیندر پرساد چوک، ٹریفک تھانہ ہوتے ہوئے نیشنل سنیما کے قریب ایک گلی میں پہنچا۔

لہیریا سرائے تھانہ انچارج سینیٹائز کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے ۔ سوشل ڈیسٹینس بناتے ہوئے موقع پر موجود لوگوں کو سینیٹائز کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی احتیاط سے اسے ایمبولینس میں بیٹھا کر لے جایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.