ETV Bharat / state

غیرقانونی شراب اسمگل کرنے کے الزام میں دو گرفتار - غیرقانونی شراب اسمگل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

ارریہ کے نگر تھانہ پولیس نے تلاشی مہم کے دوران غیرقانونی شراب اسمگل کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

غیرقانونی شراب اسمگل کرنے کے الزام میں دد گرفتار

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:57 PM IST

ایسا ہی ایک معاملہ ارریہ میں پیش آیا جب نگر تھانہ پولس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ارریہ رانی گنج شاہراہ پر کولڈ اسٹور کے قریب سرکاری بورڈ لگا ایک گاڑی ضبط کی.

غیرقانونی شراب اسمگل کرنے کے الزام میں دد گرفتار

گاڑی کی جب تلاشی لی گئی تو اس کے اندر سے 45 بوتل غیر ملکی شراب پایا گیا. پولس نے گاڑی میں رکھے شراب کے ساتھ دو شراب تسکر کو بھی گرفتار کیا۔

گرفتار دونوں نوجوان جتمل یادو اور ببلیش یادو کھریا بستی کا رہنے والا ہے، پولس نے دونوں کو جیل رسید کر دیا ہے.

ٹاؤن ڈی ایس پی پشکر کمار نے بتایا کہ ہمیں خفیہ اطلاع ملی تھی رانی گنج کی طرف سے شراب کا کھیپ آ رہا ہے۔اطلاع پا کر نگر تھانہ صدر کنگ کندن کی قیادت میں پولس نے گاڑی چیکنگ مہم شروع کر دی۔

جانچ کے دوران محکمہ کلیان کا بورڈ لگی بغیر نمبر کی گاڑی کو جب روکا گیا تو اس میں موجود دونوں نوجوان بھاگنے کی کوشش کرنے لگے مگر پولس نے اسے دھر دبوچا۔ گاڑی کے اندر رائل چیلنج 750 ایم ایل کے 45 بوتل موجود تھی۔
مگر سوال یہ ہے کہ آخر پولس کی سخت نگرانی اور لاک ڈاؤن کے بعد بھی پرائیویٹ گاڑی ضلع میں کیسے داخل ہو رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.