ETV Bharat / state

چوکیدار کو اٹھک بیٹھک کرانے والے ایگریکلچر افسر برخواست - چوکیدار کو اٹھک بیٹھک کرانے والے ایگریکلچر افسر برخواست

لاک ڈاؤن میں پرائیویٹ گاڑی سے آنے والے ضلع ایگریکلچر افسر منوج کمار سے انہوں نے گاڑی کا پاس مانگ لیا تھا جس پر افسر نے سرعام پچاس مرتبہ اٹھک بیٹھک کرایا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے پرمحکمہ زراعت نے کارروائی کرتے ہوئے نوٹس جاری کرکے افسر کو برخواست کر دیا.

چوکیدار کو اٹھک بیٹھک کرانے والے ایگریکلچر افسر برخواست

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:26 PM IST

زراعت وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے کہا کہ ارریہ کے ضلع ایگریکلچر افسر منوج کمار معاملے میں محکمہ جانچ رپورٹ کا انتظار کر رہا تھا، رپورٹ آنے پر انہیں برخواست کر دیا گیا ہے.

چوکیدار کو اٹھک بیٹھک کرانے والے ایگریکلچر افسر برخواست
چوکیدار کو اٹھک بیٹھک کرانے والے ایگریکلچر افسر برخواست

وزیر نے کہا کہ واقعہ کے بعد انہیں فوراً وضاحتی نوٹس جاری کیا گیا تھا، جانچ کسی طرح سے متاثر نہ ہو اس لئے انہیں فی الحال ارریہ سے ہٹا کر پٹنہ لایا گیا تھا.

اب رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں انہیں قصور وار پا کر انہیں عہدے سے برخواست کر دیا گیا ہے، وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے کہا کہ اس کورونا وائرس میں جو لوگ سڑکوں پر عوام کی حفاظت کر رہے ہیں ان کی عزت ہماری پہلی ترجیح ہے، چاہے وہ ایک چوکیدار ہو یا افسر. ایسے لوگوں سے نازیبا حرکت کرنے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا.

:ادھر افسر پر کارروائی ہونے سے ارریہ کے چوکیدار خوش نظر آ رہے ہیں، چوکیدار یونین اسے سچائی کی جیت بتا رہے ہیں، متاثر گنیش پرساد تتما اسے تمام چوکیداروں کے لئے انصاف کی جیت کہا.

انہوں نے کہا کہ چار دن تاخیر ہوئی مگر اخیر کار جیت سچائی اور انصاف کی ہوئی. واضح رہے کہ معاملے کو ٹھنڈے بستہ میں جاتا دیکھ ارریہ کے چوکیدار کافی غصے میں تھے.

کل ان لوگوں نے ہاتھوں میں کالی پٹی لگا کر کام کیا تھا اور حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا تھا اگر انصاف نہیں ملا تو 5 مئی سے پورے بہار کے چوکیدار ہڑتال پر جائیں گے. اب فیصلہ آنے کے بعد چوکیداروں میں خوشی کی لہر ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.