یہ اسکول کیمور ضلع نوائے قصبہ میں واقع ہے، جو کہ درگاوتی تھانہ میں آتا ہے۔
اس موقع پر اسکول کے بچوں نے ایک سے بژھ کے ایک صخافتی پروگرام پیش کئے۔
جس میں خاص کر اجتماعی طور پر پیش کیا گیا ٹھنڈو رے ٹھنڈو۔آیو رے موسم سرد موسم سرد نے سبھی کا دل جیت لیا۔
وہیں دیگر گیت ٹھنڈو رے ٹھنڈو میرو پہاڑ کی۔ہوا ٹھنڈو پاڑی ٹھنڈو سے لوگ محظوظ ہوئے۔
اس کے علاوہ ایک اور پہاڑی گیت تیرو دھارو بیلا اور گڑھوالی کماٶنی گیت خوب گاۓ گۓ۔
وہیں پروگرام کو خطاب کرتے ہوۓ آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے اسکول کی کارگردگی کی تعریف کی ۔اور کہا کی بی بی ایس اسکول کی ایجوکیشن بہتر ہونے سے اسکی اپنی پہچان ہے۔
انہوں نے اسکول پروگرام میں شامل سبھی بچوں کی بھی تعریف کی اور مزید کہا کی علم ہی سے سب کچھ ہے۔اس کے بعد سب بیکار ہے۔
انہوں نے کہا کی علم کی بدولت دنیا کافی ترقی کر گٸ۔
ساٸنسدانوں سے لیکر آٸ اے ایس افسر تک سبھوں نے علم سے ہی کامیابی حاصل کی۔۔
وہیں اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے کہا کی اسکول میں تعلیم کے ساتھ کمپٹیشن پروگرام کی بھی تیاری کراٸ جاتی ہے۔